کیا صبح اٹھنے کیلئے فون الارم کا سہارا لیتے ہیں؟ تو آپ کو یہ جان لینا چاہیے
کیا آپ صبح جاگنے کے لیے موبائل فون کے الارم کا سہارا لیتے ہیں؟ اگر ہاں تو یہ عادت جان لیوا امراض کا شکار بنا سکتی ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ورجینیا یونیورسٹی کے اسکول آف نرسنگ کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ صبح کے وقت …
کیا صبح اٹھنے کیلئے فون الارم کا سہارا لیتے ہیں؟ تو آپ کو یہ جان لینا چاہیے Read More »
![]()









