کینسر سے بچنے کا مزیدار اور آسان طریقہ
آنتوں کے کینسر سے بچنا چاہتے ہیں؟ تو سبز پتوں والی سبزیاں جیسے پالک یا ساگ زیادہ کھانے سے ایسا ممکن ہو سکتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ امپرئیل کالج لندن کے اسکول آف پبلک ہیلتھ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ وٹامن بی 9 یا فولیٹ سے بھرپور …
کینسر سے بچنے کا مزیدار اور آسان طریقہ Read More »
![]()









