![]()
آپ کی صحت
وہ غذا جو توند کی چربی گھلانے کے لیے بہترین ہے
پیٹ اور کمر کے گرد جمع ہونے والی چربی کو طبی زبان میں ورسیکل فیٹ کہا جاتا ہے۔ توند کی چربی جسمانی چربی کی سب سے خطرناک قسم ہوتی ہے کیونکہ یہ بہت اہم اعضا کو ڈھانپ لیتی ہے۔ اس چربی کے نتیجے میں امراض قلب، ذیابیطس اور دیگر سنگین طبی مسائل کا خطرہ بڑھتا …
وہ غذا جو توند کی چربی گھلانے کے لیے بہترین ہے Read More »
![]()
ہارٹ فیلیئر جیسے جان لیوا مرض کی عام علامات جانتے ہیں؟
ہارٹ فیلیئر ایسی طویل المعیاد بیماری ہے جس کے دوران جسم کے لیے دل مناسب مقدار میں خون پہنچانے سے قاصر ہوجاتا ہے۔ یعنی ایسا نہیں ہوتا کہ دل کام کرنا بند کر دیتا ہے، بس وہ پہلے کی طرح ٹھیک کام نہیں کر پاتا۔ اس بیماری کا علاج نہیں بلکہ ادویات کی مدد سے …
ہارٹ فیلیئر جیسے جان لیوا مرض کی عام علامات جانتے ہیں؟ Read More »
![]()
نیند کے دورانیے میں معمولی کمی بھی صحت کے لیے نقصان دہ
نیند کی کمی کو صحت کے لیے نقصان دہ قرار دیا جاتا ہے۔ مگر اب انکشاف ہوا ہے کہ نیند کے دورانیے میں معمولی کمی بھی دل کی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوتی ہے۔ امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ نیند کا دورانیہ 7 گھنٹے سے معمولی کم ہونا بھی نقصان …
نیند کے دورانیے میں معمولی کمی بھی صحت کے لیے نقصان دہ Read More »
![]()
روزانہ چند انگور کھانے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
عمر بڑھنے کے ساتھ بینائی کمزور ہونے کا امکان بڑھتا ہے، مگر روزانہ چند انگور کھانے سے اس مسئلے سے بچنے میں مدد مل سکتی ہے۔ یہ بات سنگاپور میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ انگور کھانے کی عادت بینائی کے لیے …
روزانہ چند انگور کھانے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا Read More »
![]()
روزانہ ایک انڈہ کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
انڈوں کو متعدد طریقوں سے پکا کر کھایا جاسکتا ہے۔ فرائی، آملیٹ یا کسی اور شکل میں انڈوں کا استعمال دنیا بھر میں بہت زیادہ ہوتا ہے بالخصوص ناشتے کے لیے اسے سب سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ انڈوں سے پروٹین، منرلز، وٹامنز اور دیگر متعدد غذائی اجزا جسم کو ملتے ہیں اور اس …
روزانہ ایک انڈہ کھانے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ Read More »
![]()
جوڑوں کی تکلیف میں کمی لانے والے بہترین طریقے
کیا آپ جوڑوں کے درد میں مبتلا ہیں ؟ اگر ہاں تو آپ تنہا نہیں درحقیقت عمر کی چوتھی اور پانچویں دہائی میں اکثر افراد کو اس تکلیف کا سامنا ہوتا ہے۔ درحقیقت عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیاں بھی کمزور ہونے لگتی ہیں جس کے باعث جوڑوں کا درد لوگوں کو اپنا شکار بنالیتا ہے۔ …
جوڑوں کی تکلیف میں کمی لانے والے بہترین طریقے Read More »
![]()









