جگر کے امراض کی علامات جن کو جاننا سب کے لیے ضروری
جگر کے 100 سے زیادہ مختلف امراض ہوتے ہیں اور ان کی وجوہات بھی الگ ہوتی ہیں۔ مختلف وجوہات جیسے انفیکشن، الکحل کا استعمال، مخصوص ادویات اور منشیات کا استعمال، موٹاپے اور کینسر وغیرہ سے جگر کے امراض کا خطرہ بڑھتا ہے۔ اگرچہ جگر کے امراض کی اقسام اور وجوہات متعدد ہوسکتی ہیں مگر بیشتر …
جگر کے امراض کی علامات جن کو جاننا سب کے لیے ضروری Read More »