بیماریوں سے بچنا چاہتے ہیں تو خون عطیہ کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خون کے عطیے کا عالمی دن منایا جارہا ہے، باقاعدگی سے خون عطیہ کرنا کینسر سمیت بے شمار بیماریوں سے بچا سکتا ہے اور جسم میں پنپنے والے مختلف امراض سے بھی قبل از وقت آگاہی مل سکتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے تحت دنیا بھر میں ہر سال …
بیماریوں سے بچنا چاہتے ہیں تو خون عطیہ کریں Read More »