Daily Roshni News

آپ کی صحت

انناس کے حیران کن فوائد

انناس کا پھل اپنے اندر بے شمار فوائد رکھتا ہے، یوں تو یہ سارا سال ہی دستیاب ہوتا ہے تاہم مارچ سے جولائی تک اس کا خاص سیزن ہوتا ہے۔ امریکی محکمہ زراعت کے مطابق 165 گرام انناس کی قاشوں سے بھرے ایک پیالے میں 74 حرارے، چکنائی صفر، کولیسٹرول صفر، سوڈیم 2 ملی گرام، …

انناس کے حیران کن فوائد Read More »

Loading

ملک میں عیدالاضحیٰ سے قبل کانگو وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، ہدایت نامہ جاری

اسلام آباد: عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی آمد و رفت سے کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ ہوتا ہے، شہری جانوروں کی خريد و فروخت اور قربانی کرتے وقت احتياطی تدابير اختيار کريں۔ قومی ادارہ صحت کے ماہرین کی جانب سے صوبوں کیلئے کانگو وائرس کی خصوصی ہدایت نامہ تیار کر لیا ، ہدایت نامہ کا مقصد …

ملک میں عیدالاضحیٰ سے قبل کانگو وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، ہدایت نامہ جاری Read More »

Loading

کمر کی تکلیف سے بچاؤ کے آسان طریقے

کراچی : شہروں میں ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر چلنے والے لاکھوں موٹر سائیکل سواروں کی صرف بائیکس ہی خراب نہیں ہوتیں بلکہ اس سے ان کی صحت پر بہت بھی برا اثر پڑتا ہے۔ گڑھوں کی وجہ سے لگنے والے جھٹکے موٹرسائیکل سوار کی ریڑھ کی ہڈی کو شدید متاثر کرتے ہیں جس کے سبب …

کمر کی تکلیف سے بچاؤ کے آسان طریقے Read More »

Loading

وہ عادتیں جو گردوں کی خرابی کا سبب بن سکتی ہیں

گردے ہمارے جسم کا ایک اہم عضو ہیں جو ہمارے جسم کی غیر ضروری اشیا کو جسم سے باہر نکالتے ہیں، لیکن ہمارے بعض معمولات زندگی ہمارے گردوں کو خراب کرنے کا سبب بن سکتے ہیں۔ گردوں کے علاج کے لیے ڈاکٹر جو دوائیں تجویز کرتے ہیں گردے ان کو آسانی سے قبول نہیں کرتے، …

وہ عادتیں جو گردوں کی خرابی کا سبب بن سکتی ہیں Read More »

Loading

پھیپھڑوں کے کینسر سے موت کا خطرہ 50 فیصد تک کم کرنے والی دوا تیار

پھیپھڑوں کا کینسر سرطان کی وہ قسم ہے جس سے ہر سال سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوتی ہیں اور اب اس کے علاج کے حوالے سے اہم ترین پیشرفت ہوئی ہے۔ ایک نئی دوا کے روزانہ استعمال سے پھیپھڑوں کے کینسر سے موت کا خطرہ 50 فیصد تک کم کیا جاسکتا ہے۔ یہ بات امریکن …

پھیپھڑوں کے کینسر سے موت کا خطرہ 50 فیصد تک کم کرنے والی دوا تیار Read More »

Loading

شوگر کے مریض کب ورزش کریں؟ حیران کن تحقیق

باقاعدگی سے ورزش کرنا ہر مرض کے لیے فائدہ مند ہے اور حال ہی میں شوگر کے مریضوں کی ورزش کے حوالے سے ایک اہم تحقیق ہوئی ہے۔ حال ہی میں کی جانے والی ایک نئی اور تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ذیابیطس ٹائپ 2 یعنی شوگر کے مرض میں مبتلا افراد اگر صبح …

شوگر کے مریض کب ورزش کریں؟ حیران کن تحقیق Read More »

Loading

آخر کچھ افراد ہر وقت تھکے ہوئے کیوں رہتے ہیں؟

اگر آپ کو ہر وقت تھکاوٹ یا نقاہت کا احساس ہوتا ہے تو ایسا صرف آپ کے ساتھ ہی نہیں ہوتا۔ اس طرح کی تھکاوٹ یا سستی کا سامنا دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ہوتا ہے۔ کئی بار اس کا سامنا نیند کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے مگر کسی بیماری کے شکار …

آخر کچھ افراد ہر وقت تھکے ہوئے کیوں رہتے ہیں؟ Read More »

Loading

شہتوت میں پوشیدہ صحت کے راز جانئے

گرمیوں کے پھل کی سوغات شہتوت میں قدرت نے ایسے غذائی اجزا چھپا رکھے ہیں جو انسانی کو موذی امراض سے محفوظ رکھتے ہیں۔ شہتوت میں آئرن رائبوفلوین وٹامن سی وٹامن کے پوٹاشیم فاسفورس اور کیلشیم شامل ہیں ان میں غذائی ریشے کی ایک اہم مقدار موجود ہوتی ہے اس میں فائیٹو نیوٹرنٹس زیکسانتھین ریسویراٹرول …

شہتوت میں پوشیدہ صحت کے راز جانئے Read More »

Loading

ایسے پودے جن کو رکھنے سے گھر میں مچھر نہیں آتے

اگر آپ نیند کے دوران مچھروں کی بھنبھناہٹ سے پریشان ہیں اور روزانہ مہنگے مہنگے ایئر فریشنرز اور اسپرے خریدنے سے بھی تنگ آچکے ہیں تو ہم آپ کی یہ مشکل آسان کیے دیے ہیں۔ مچھروں کے کاٹنے لاحق ہونے والے جان لیوا امراض سے تو سب ہی آگاہ ہیں جس کے سبب سالانہ لاکھوں …

ایسے پودے جن کو رکھنے سے گھر میں مچھر نہیں آتے Read More »

Loading

گرمی میں روزانہ نہانا: ماہرین کیا کہتے ہیں؟

سخت گرمیوں کے دوران روزانہ نہانا گرمی سے نجات، جسم کو تازہ دم رکھنے اور دوسروں کو بھی بدبو سونگھنے سے بچانے میں مدد کرتا ہے، تاہم ماہرین نے اس کے ایک نقصان کی طرف اشارہ کیا ہے؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ گرمیوں میں زیادہ نہانا خطرے کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ ماہرین …

گرمی میں روزانہ نہانا: ماہرین کیا کہتے ہیں؟ Read More »

Loading