Daily Roshni News

اقوال زریں

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ۔۔۔ پاکیزگی اور قرب الہی۔۔۔ انسان فطری طور پر پاکیزہ اور نفیس ہے ۔اس فطرت کو تاحیات برقرار رکھنے والا بندہ اپنے پاکیزہ رب کا قرب حاصل کر لیتا ہے۔

Loading

روشنی کی باتیں۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ۔۔۔سوچ کا فرق۔۔۔ پرند ے کا دماغ 2گرام وزنی مگر یہ آزادی کا سوچتا ہے جبکہ انسان کا دماغ کئی گنا زیادہ مگر غلامی اختیار کر لیتا ہے۔

Loading

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ۔۔۔رابطہ اور قربت۔۔۔ اللہ تعالیٰ سے مستحکم رابطہ نماز کے ذریعے جبکہ قربت کا حصول خدمت خلق کے ذریعے سے حاصل ہو تا ہے۔

Loading

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ۔۔۔پرُسکون زندگی۔۔۔ خوشگوار اور پرسکون زندگی  کا راز حسن ِاخلاق، صبر ، شکر ، درگزر، معاملہ فہمی، سچا ئی اور عاجزی میں  پوشیدہ ہے۔

Loading

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ۔۔۔پاکیزہ خیالات۔۔۔ پاکیزہ خیالات کی روشنی میں بندے کے اعمال بھی پاکیزہ ہو جاتے ہیں ، جو انسانوں کے لئے خیر و بھلائی کا سبب بن جاتے ہیں۔

Loading

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ۔۔۔ذکر الہی اور درود شریف۔۔۔ اللہ تعالیٰ کا ذکر اور درود شریف کا ورد کرتے رہو، اندھیرا روشنی میں تبدیل ہو جائے گا۔

Loading