Daily Roshni News

اقوال زریں

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں عصر حاضر میں انسان نے ہر شعبے میں بہت ترقی کی جو بلاشبہ قابل ستائش ہے، مگر اب تک کو ئی ایسا کچرادان ایجاد نہیں کر سکا، جس میں وہ اپنی انا،نفرتیں، عداوتیں، غرور ، تعصب، منافقتوں اور جہالتوں کو پھینک سکے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

Loading