![]()
اقوال زریں
روشنی کی باتیں
روشنی کی باتیں درحقیقت اصل انسان روح ہے ، اس لئے انسان کبھی مرتا نہیں مگر دوسری دنیا میں منتقل ضرور ہو تا ہے، تاہم ہر انسان نے موت کا ذائقہ ضرور چکھنا ہے۔ حاجی محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہا ل ہالینڈ
![]()
روشنی کی باتیں
لفظ شعور میں ع علم کا ہے، اگر اس کو نکال دیا جائے تو باقی صرف شور رہ جاتا ہے، جو ہر جانب سنائی دیتا ہے۔۔۔۔۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()









