روشنی کی باتیں
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ خواہس اور ضرورت خواہشات کی تکمیل کے لئے مصروف عمل انسان پریشان اور بے سکون رہتا ہے جبکہ ضرور تمند انسان ضرورت پوری ہونے پر خوش و خرم اور پرسکون ہو جاتا ہے۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ خواہس اور ضرورت خواہشات کی تکمیل کے لئے مصروف عمل انسان پریشان اور بے سکون رہتا ہے جبکہ ضرور تمند انسان ضرورت پوری ہونے پر خوش و خرم اور پرسکون ہو جاتا ہے۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ کائنات کے رنگ کائنات میں بکھرے ہوئے رنگوں سے محبت کرنے والا انسان، درحقیقت اللہ تعالیٰ سے محبت کرتا ہے۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ صوفی اور مولوی صوفی اللہ تعالیٰ سے محبت اور دوستی کرنے کے طریقے بتاتا ہے جبکہ نام نہاد مولوی اللہ تعالیٰ سے ڈرنے اور ڈرانے کا درس دیتا ہے۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ زبان پر کنٹرول زبان پر کنٹرول رکھنے والے خواتین و حضرات مصائب و آلام، فتنہ و فساد اور شرمندگی سے محفوظ ہو جاتے ہیں۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ خدمت خلق مخلوق خدا کی خدمت میں مصروف رہنے والے بندے کو خوشی ، راحت اور سکون کے ساتھ ساتھ رب کائنات کی خوشنودی بھی حاصل ہو جاتی ہے۔
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ خوشی کی لہریں اگر آپ حقیقی خوشی چاہتے ہیں تو کسی نابینا شخص کو بغیر کسی لالچ سڑک پار کروادیں، اس کے بعد آپ کے باطن میں خوشی کی لہریں دوڑ جائیں گے۔
![]()
روشنی کی باتیں دل اور دماغ دل سے کئے گئے فیصلوں سے ذاتی مفادات حاصل ہوتے ہیں جبکہ دماغ یا شعور سے کئے گئے فیصلے اجتماعی مفادات کے حصول کے لئے اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ درد محسوس کرنا فرض عبادتوں کے بعد ، سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا ، اُسے بانٹ لیتا اور کسی کے چہرے پر مسکراہت لے آنا ہے۔
![]()
روشنی کی باتیں جسم اور روح جسم کا ہر عمل مثبت ہو یا منفی سب روح کے تابے ہیں۔ جب روح جسم سے نکل جائے تو جسم میں ہر طرح کی حرکات و سکنات ختم ہو جاتی ہیں۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()
روشنی کی باتیں جسمانی اور روحانی غذا جسم کی غذا قورمہ، بریانی اور دیگر اشیاء ہیں مگر روح کی غذا اللہ تعالیٰ کا ذکر ہے، جب ان دونوں میں توازن ہو تو زندگی خوشگوار اور آسان ہو جاتی ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()