روشنی کی باتیں
روشنی کی باتیں خیالات کے اثرات اگر انسان کے خیالات مثبت ہوں تو اس کی زندگی خوشگوار ہوجاتی ہے جبکہ منفی خیالات کا حامل انسان نہ صرف اپنی بلکہ دوسروں کی زندگی کو بھی عذاب بنا دیتا ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()
روشنی کی باتیں خیالات کے اثرات اگر انسان کے خیالات مثبت ہوں تو اس کی زندگی خوشگوار ہوجاتی ہے جبکہ منفی خیالات کا حامل انسان نہ صرف اپنی بلکہ دوسروں کی زندگی کو بھی عذاب بنا دیتا ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()
روشنی کی باتیں اللہ تعالیٰ کی آشنائی ظاہر کی ہر شے نظر کا فریب اور دھوکا ہے جبکہ باطن کی ہر شے حقیقت یعنی اللہ تعالیٰ سے آشنا اور قریب کرنے میں معاونت کرتی ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مرابہ ہال ہالینڈ
![]()
فرمانبرداری رب کائنات اور والدین کی فرمانبرداری میں زندگی بسر کرنے والا شخص اللہ تعالٰی کامحبوب بندہ بن جاتا ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()
روشنی کی باتیں وظیفے کا اصول وظیفے کی ابتدا کم رفتار سے کریں بعدازاں اس میں بتدریج اضافہ اور پھر آخر میں رفتار کو مزید بڑھا دیں تاکہ وظیفہ جلد از جلد اپنی منزل تک رسائی حاصل کر لے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()
روشنی کی باتیں قرآن کا ہر لفظ روشنی ہے۔ قرآن کا ہر لفظ روشنی ہے اور روشنی کی رفتار 3لاکھ کلومیٹر فی سیکنڈ ہے۔ جب ہم قرآنی لفظ کا وظیفہ کرتے ہیں۔ تو یہ مذکورہ رفتار سے بارگاہ الہی میں پیش ہو جا تا ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()
روشنی کی باتیں لفظوں میں شفائی اثرات موجود ہوتے ہیں، بس ان کے استعمال کے وقت مثبت لہجہ اختیار کرنا انتہائی ضروری ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()
روشنی کی باتیں کامیابی کی ضمانت انسان کا دل و دماغ ایک Pageپر آجائیں تو ہر کام میں کامیابی ضمانت بن جاتی ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()
روشنی کی باتیں اولیائے کرام کی پہچان کسی بھی ولی اللہ نے بندوں کو کبھی بھی اپنے راستے پر چلنے کے لئے نہیں بلکہ رب کائنات کے راستے پر چلنے کے لئے پکارا ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()