
اقوال زریں
روشنی کی باتیں
بیداری میں روح مٹی کے لباس میں پابند ہوتی ہے جبکہ خواب میں یہ روشنی کا لبادہ اوڑھ کر ہمیں پابندیوں سے آزاد کر دیتی ہے۔۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
 
روشنی کی باتیں
دوران مراقبہ حواس خمسہ معطل ہو جاتے ہیں پھر انسان غیر مرئی دنیا میں داخل ہو کر مشاہدات کرنے میں مصروف ہو جاتا ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
 
 
															 
								 
								 
								








