Daily Roshni News

اقوال زریں

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ سبحان اللہ مولوی کے حکم پر نہیں بلکہ بے ساختگی سے نکلا ہوا سبحان اللہ رب کائنات کی خوشنودی اور قرب خاص کا ذریعہ بن جاتا ہے۔

Loading

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ دعاؤں کی قبولیت مولوی دعاؤں میں  حاکمانہ انداز اختیار کرتا ہے جبکہ صوفی عاجزانہ، اللہ تعالیٰ کو عاجزی پسند ہے، اس لئے صوفی کی دعا قبول ہو جاتی ہے۔

Loading