![]()
اقوال زریں
روشنی کی باتیں
اللہ کا ذکر اللہ تعالیٰ کی ذات لامحدود ہے، اس لئے اس ذات کا ذکر کرنے والا بندہ اپنی ذات کی نفی کرکے لامحدود زون میں داخل ہو جاتا ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()
روشنی کی باتیں
اللہ کی خوشنودی اللہ تعالیٰ کی عبادت اور خدمت خلق میں توازن قائم کرنے والا اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کر نے میں کامیاب ہو جا تا ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()









