![]()
اقوال زریں
روشنی کی باتیں
صبر ،شکر اور درگزر کرنے والا انسان ہر حال میں خوش اور پُر سکون رہتا ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()
روشنی کی باتیں
محاسبہ ضروری ہے۔ سونے سے قبل اپنے دن بھر میں سر انجام دیئے گئے اعمال کا جائزہ ضرور لیا کریں۔ اچھے اعمال پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں۔ جبکہ برے اعمال پر شرمسار ہو کر اللہ تعالیٰ سے عہد کریں کہ آئندہ میں ان سے گریز کروں گا۔ اپنے محاسبے سے آپ برے کاموں …
![]()









