Daily Roshni News

اقوال زریں

روشنی کی باتیں

تغیرو تبدل انسان میں عمر بھر تغیر و تبدل کا قدرتی سلسلہ جاری رہتا ہے۔ باشعور انسان اپنی سرگرمیوں کو عمر کے مطابق ڈھال کر زندگی کو آسان اور خوشگوار بنا لیتا ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

Loading