Daily Roshni News

اقوال زریں

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ تعلیم  اور علم تعلیم کے حصول کے لئے اسکول ، کالج اور یونیورسٹی موجود ہیں، مگر علم صرف آفاقی آخری مقدس کتاب قرآن ہی سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Loading

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ذات کا محاسبہ روزانہ اپنا محاسبہ کریں اور فراخدلی سے غلطیوں کا اعتراف کرکے اپنی بقیا زندگی کو سنوارنے میں اہم کردار ادا کریں۔

Loading