![]()
اقوال زریں
روشنی کی باتیں
جمالیاتی سجدہ ریزی اللہ تعالیٰ جمال ہے اور جمالیات کو پسند فرماتا ہے، اس لئے بارگاہ الہی میں پیش ہونے سے قبل اپنے ظاہر و باطن کو اپنی جمالیاتی حِس سے سنوار کر اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریزی کیا کریں۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
![]()









