Daily Roshni News

اقوال زریں

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں عمل اور دُعا پہلےعمل  کریں پھر اس میں کامیابی کے لئے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا کریں کیونکہ بغیر عمل کے دعا ایسے ہی ہے جیسے جسم میں روح نہیں۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

Loading