Daily Roshni News

اقوال زریں

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں خواہشات اور ضروریات خواہشات کی تکمیل میں انسان ہمہ وقت مصروف اور پریشان رہتا ہے جبکہ دوسری جانب ضروریات پوری ہو جانے پر انسان پرُسکون اور مطمئین ہو جاتا ہے۔ اس لئے ہمیں خواہشات کی بجائے ضروریات پر توجہ مرکوز رکھنی چاہیے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

Loading