پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دے دی
لاہور: پاکستان نے آسٹریلیا کو 3 میچز کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 22 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلےبیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 8 …
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست دے دی Read More »
![]()









