Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

ٹرمپ کابینہ کے نامزد افراد کو بم حملوں کی دھمکیاں ملنے لگیں

واشنگٹن: نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نامزد کابینہ کی بعض شخصیات کو بم حملوں اور کچل دینے کے واقعات میں جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی ہیں۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نئی کابینہ اور وائٹ ہاؤس میں اپنی ٹیم کے لیے جن افراد کو نامزد کیا ہے  ان …

ٹرمپ کابینہ کے نامزد افراد کو بم حملوں کی دھمکیاں ملنے لگیں Read More »

Loading

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی لبنان میں اشتعال انگیزی جاری

لبنان اور اسرائیل کے درمیان امریکی حمایت یافتہ جنگ بندی کا آغاز ہوگیا لیکن اس کے باوجود اسرائیلی فوج کی اشتعال انگیزی جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دریائے لیطانی کے جنوبی علاقوں میں کرفیو نافذکرکے شہریوں کو واپس لوٹنے سے روک دیا گیا ہے جب کہ خیام قصبے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ …

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی لبنان میں اشتعال انگیزی جاری Read More »

Loading

روس کا یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ

کیف: روس نے گزشتہ رات یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ کیا جس میں 188 ڈرون استعمال کیے گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق روسی حملے میں یوکرین کے مغربی علاقے ترنوپل میں بجلی کے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا جبکہ کیف میں رہائشی عمارتیں بھی متاثر ہوئیں۔ غیر ملکی خبررساں …

روس کا یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ Read More »

Loading

روس، طالبان تعلقات میں اہم پیشرفت، پارلیمنٹ میں دہشتگرد تنظیموں سے پابندی ہٹانےکا بل پیش

روس نے افغان طالبان سے تعاون  بڑھانے کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے مقامی وعالمی دہشت گرد تنظیموں پر عائد پابندی عبوری طورپر اٹھانےکا بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی پارلیمنٹ ڈوما میں پیش کیےگئے بل میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی ختم کرنے والی مقامی وعالمی تنظیموں پر …

روس، طالبان تعلقات میں اہم پیشرفت، پارلیمنٹ میں دہشتگرد تنظیموں سے پابندی ہٹانےکا بل پیش Read More »

Loading

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز، امریکی صدر کا خیر مقدم

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا۔ امریکا کی سرپرستی میں ہونے والے سیز فائر معاہدے کے مطابق اسرائیل 60 روز میں جنوبی لبنان سے اپنی فورسز کو واپس بلائے گا اور حزب اللہ کے زیر کنٹرول علاقے کا کنٹرول لبنانی حکومت سنبھالے گی، معاہدے کے مطابق حزب اللہ اپنے جنگجو …

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز، امریکی صدر کا خیر مقدم Read More »

Loading

نیتن یاہو برطانیہ آئے تو عالمی عدالت کے جاری وارنٹ کی پیروی کی جائے گی، برطانوی وزیر خارجہ

عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے  اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ جاری کرنے پر برطانیہ نے بھی ردعمل دے دیا۔ برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو برطانیہ آئے تو عالمی عدالت کے جاری وارنٹ کی پیروی کی جائے گی۔ ڈیوڈ لیمی نے کہا کہ نیتن یاہوکے برطانیہ آنے پر عدالتی فیصلےکی …

نیتن یاہو برطانیہ آئے تو عالمی عدالت کے جاری وارنٹ کی پیروی کی جائے گی، برطانوی وزیر خارجہ Read More »

Loading

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہونےکا امکان

اسرائیل اور  لبنان کی مزاحمتی تنظیم  حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہونے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق لبنانی ذرائع نے بتایا ہےکہ  امریکی اور فرانسیسی صدر 36 گھنٹوں میں جنگ بندی کا اعلان کرسکتےہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی کا کہنا ہےکہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان …

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہونےکا امکان Read More »

Loading

نیتن یاہو کی گرفتاری نہیں موت کی سزا کا حکم دینا چاہیے، آیت اللہ خامنہ ای

ایران  کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے عالمی فوجداری عدالت کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری نہیں موت کی سزا کا حکم دینا چاہیے۔ آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ لوگوں کے اجتماع، گھروں اور  اسپتالوں پر بمباری کرنافتح نہیں جنگی جرائم ہیں۔ …

نیتن یاہو کی گرفتاری نہیں موت کی سزا کا حکم دینا چاہیے، آیت اللہ خامنہ ای Read More »

Loading

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی 15 رکنی کابینہ کا انتخاب مکمل کرلیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے صرف تین ہفتوں میں اعلیٰ عہدوں کیلئے اسٹیبلشمنٹ اور غیر روایتی عہدے داروں کی ایک صف کا انتخاب کرتے ہوئے اپنی کابینہ کے اندر سرفہرست 15 عہدوں کیلئے اپنے انتخاب کو مکمل کرلیا۔ سابق فٹبالر وزیر ہاؤسنگ اور شہری ترقی، سابق پادری وزیر سابق فوجی امور، نائن الیون حملوں میں اپنے بھائی …

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی 15 رکنی کابینہ کا انتخاب مکمل کرلیا Read More »

Loading

ایران اسرائیل کے حملوں کا جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے: علی لاریجانی

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر اعلیٰ علی لاریجانی کا کہنا ہے کہ ایران اسرائیل کے حملوں کا جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے۔ مقامی میڈیا کو انٹرویو میں علی لاریجانی کا کہنا تھا کہ ایرانی فوجی حکام مختلف منصوبوں اور حکمت عملیوں پر کام کر رہے ہیں۔ اپنے انٹرویو میں …

ایران اسرائیل کے حملوں کا جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے: علی لاریجانی Read More »

Loading