‘ان سب کو مار ڈالو’، غزہ میں نسل کشی کی حمایت کرنیوالے امریکی اداکار کا گھر جل گیا، ٹی وی پر رو پڑے
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ سے معروف اداکار جیمز ووڈ کا گھر بھی جل کر خاکستر ہوگیا۔ لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی اس آگ سے معروف شوبز شخصیات کے گھر جلے، شہر کے شمالی علاقوں میں تیز ہواؤں کے باعث پھیلنے والی آگ نے کئی گھروں …
![]()









