Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

امریکا کا ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کرنے سے انکار

امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں کے جواب میں ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت سے انکار کردیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر واضح کردیا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت نہیں کرتے۔ اسرائیلی فوجی تنصیبات پر ایرانی میزائل …

امریکا کا ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کرنے سے انکار Read More »

Loading

ایران کو ایسے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا جو اس کے تصور سے بھی باہر ہونگے: اسرائیلی مندوب

نیویارک: اقوام متحدہ میں اسرائیلی مندوب نے کہا ہےکہ اسرائیل پر میزائل حملوں کی ایران کو بھاری قیمت چکانی ہوگی  اور ایران کو ایسے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا جو اس کے تصور سے بھی باہر ہوں گے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں اسرائیلی مندوب نے کہا کہ …

ایران کو ایسے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا جو اس کے تصور سے بھی باہر ہونگے: اسرائیلی مندوب Read More »

Loading

اگر حملہ ہوا تو اسرائیل کے تمام انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے: سربراہ ایرانی فوج

تہران: ایرانی  فوج کے سربراہ نے اسرائیل کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایران پر حملہ کیا تو اسرائیل کے تمام انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے۔ گزشتہ روز ایران کی جانب سے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کی شہاست کا بدلہ لیتے ہوئے اسرائیل …

اگر حملہ ہوا تو اسرائیل کے تمام انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے: سربراہ ایرانی فوج Read More »

Loading

اسرائیل چند روز میں ایران پر بڑا حملہ کریگا، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اسرائیل بھی ایران پر میزائل حملے کا جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے۔ ایران نے گزشتہ روز اسرائیل پر 190 بیسلٹک میزائل فائر کیے تھے اور اس حوالے سے ایران کی پاسداران انقلاب کا دعویٰ ہے کہ 90 فیصد میزائل نے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ دوسری …

اسرائیل چند روز میں ایران پر بڑا حملہ کریگا، امریکی میڈیا Read More »

Loading

ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان میں جشن

ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ  اور لبنان میں شہری جشن منا رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد لبنان کے دارالحکومت بیروت میں  آتش بازی بھی کی گئی۔غزہ میں بھی شہری سڑکوں پر نکل آئے اور جشن منایا۔ خیال رہے …

ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان میں جشن Read More »

Loading

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں اپنے فوجی اثاثوں میں مزید اضافہ کردیا

امریکا نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ  صورتحال کے پیش نظر خطے میں اپنے فوجی اثاثوں میں مزید اضافہ کردیا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکا نے مشرق وسطیٰ میں جن فوجی اثاثوں میں اضافہ کیا ہے ان میں جدید ملٹری جہاز اور ڈرونز شامل ہیں۔ امریکی اخبار کا کہنا ہےکہ فلسطین اور اس …

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں اپنے فوجی اثاثوں میں مزید اضافہ کردیا Read More »

Loading

ترک صدر اردوان نے اقوام متحدہ سے اسرائیل کیخلاف طاقت کے استعمال کا مطالبہ کردیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ سے غزہ اور لبنان میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں جاری رکھنے کی صورت میں اسرائیل کے خلاف طاقت کے استعمال کا مطالبہ کردیا۔ انقرہ میں کابینہ اجلاس کے بعد بات چیت کرتے ہوئےترک صدر نے کہا کہ اگر سکیورٹی کونسل اسرائیل کو غزہ اور لبنان پر …

ترک صدر اردوان نے اقوام متحدہ سے اسرائیل کیخلاف طاقت کے استعمال کا مطالبہ کردیا Read More »

Loading

اسرائیل کا شام میں بھی فضائی حملہ، خاتون صحافی سمیت 3 شہری جاں بحق

سرائیل نے شام میں بھی فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں خاتون صحافی سمیت 3 شہری جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس حملے میں9 افراد زخمی ہوئے۔ اس کے علاوہ غزہ کے نصیرات کیمپ میں اسرائیلی حملے میں عورتوں بچوں سمیت مزید  13 فلسطینی شہید ہوگئے۔ القسام …

اسرائیل کا شام میں بھی فضائی حملہ، خاتون صحافی سمیت 3 شہری جاں بحق Read More »

Loading

لبنان کے بعد اسرائیل کا یمن پر بھی حملہ

صنعا: اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے یمن کے شہر حدیدہ  پر حملے کیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے  کہ اسرائیلی فضائیہ نے  حدیدہ اور راس عیسیٰ میں بندرگاہ اور بجلی گھروں کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق حملے میں …

لبنان کے بعد اسرائیل کا یمن پر بھی حملہ Read More »

Loading

بیروت پر اسرائیل کے وحشیانہ فضائی حملے، 24 گھنٹوں میں مزید 105 افراد شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنان کے مختلف علاقوں میں بمباری کا سلسلہ جاری ہے، بیروت کے شہری علاقے میں رہائشی عمارت کو  بھی فضائی حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ لبنانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لبنان کی وادی بقاع اور عین الدلب سمیت دیگر علاقوں میں اسرائیلی بمباری سے مزید …

بیروت پر اسرائیل کے وحشیانہ فضائی حملے، 24 گھنٹوں میں مزید 105 افراد شہید Read More »

Loading