Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

اگر کملا ہیرس الیکشن جیتیں تو اسرائیل ختم ہو جائے گا، ٹرمپ نے اسرائیلی ووٹرز کو خبردار کردیا

ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی ووٹرز کو خبردارکیا ہے کہ اگر ان کی ڈیموکریٹ حریف کملا ہیرس الیکشن جیتیں تو اسرائیل ختم ہو جائے گا۔ لاس ویگاس میں تقریب سے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ صدر منتخب ہونے پر وہ غزہ کے پناہ گزینوں کی آباد کاری پر پابندی لگائیں …

اگر کملا ہیرس الیکشن جیتیں تو اسرائیل ختم ہو جائے گا، ٹرمپ نے اسرائیلی ووٹرز کو خبردار کردیا Read More »

Loading

ٹرمپ یا ہیرس، 1984 سے اب تک صحیح پیشگوئی کرنے والا پروفیسر کسے اگلا صدر دیکھتا ہے؟

امریکا میں صدارتی اُمیدواروں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان صدارتی مباحثہ 10 ستمبر کو ہونا ہے لیکن پروفیسر ایلن لِچ مین کو یقین ہے کہ امریکا میں 2024 کا صدارتی الیکشن کون جیتے گا۔ پروفیسر ایلن لچ مین کو امریکی صدارتی انتخابات کا نوسٹراڈیمس کہا جاتا ہے، کیونکہ اُنہوں نے 1984 سے اب …

ٹرمپ یا ہیرس، 1984 سے اب تک صحیح پیشگوئی کرنے والا پروفیسر کسے اگلا صدر دیکھتا ہے؟ Read More »

Loading

سوئٹزر لینڈ نے حماس پر پابندی کی منظوری دیدی

سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے حماس پر پابندی کے قانون کے مسودے کی منظوری دے دی۔ خبرایجنسی کے مطابق پابندی قانون کے مسودے میں حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا گیا ہے جبکہ مسودے میں پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے قید یا جرمانے کی سزا بھی مقرر کی گئی ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق …

سوئٹزر لینڈ نے حماس پر پابندی کی منظوری دیدی Read More »

Loading

مصراور غزہ کےدرمیان سے اپنی فوج نہیں ہٹائیں گے: اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو  نے مصر اور غزہ کےدرمیان سرحدی علاقے سے اپنی فوج نہ ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے ہٹ دھرمی دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کی طرف سے متعلقہ سرحد استعمال نہ کرنےکی ضمانت تک فوج رہےگی۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم کی …

مصراور غزہ کےدرمیان سے اپنی فوج نہیں ہٹائیں گے: اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی Read More »

Loading

جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کی ضرورت نہیں: حماس

غزہ: حماس نے غزہ جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کی مخالفت کردی۔ حماس ترجمان نے کہا کہ  غزہ جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کی ضرورت نہیں، اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے کہ وہ حماس کے قبول کیے گئے امریکی منصوبے پر رضامند ہو۔  حماس ترجمان کا کہنا تھا کہ فلاڈیلفی راہداری (غزہ، مصر …

جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کی ضرورت نہیں: حماس Read More »

Loading

‘رکو، میں آرہا ہوں’، عدالت نے ٹرمپ کو انتخابی مہم کے دوران مشہور گانا چلانے سے روک دیا

واشنگٹن: امریکی عدالت نے سابق صدر اور ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابی مہم کے دوران مقبول گانا Hold On, I’m Coming (رکو، میں آرہا ہوں)کا استعمال کرنے سے روک دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی خبر کے مطابق  ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی مہم کے دوران تمام ریلیوں میں اپنی تقریر سے قبل اور آخر …

‘رکو، میں آرہا ہوں’، عدالت نے ٹرمپ کو انتخابی مہم کے دوران مشہور گانا چلانے سے روک دیا Read More »

Loading

7 اکتوبر حملہ: حماس رہنماؤں پر فرد جرم، مذاکراتی عمل میں امریکی کردار پر سوالات اٹھ گئے

امریکا نے اسرائیل پر 7 اکتوبر 2023 کے حملے کا جواز بنا کر حماس کے سرکردہ رہنماؤں پر فرد جرم عائد کر دی جس نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے امریکا کی ثالثی کے کردار پر سوالات کو جنم دیا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف نے حماس کے 3 متوفی رہمناؤں اسماعیل ہنیہ، محمد …

7 اکتوبر حملہ: حماس رہنماؤں پر فرد جرم، مذاکراتی عمل میں امریکی کردار پر سوالات اٹھ گئے Read More »

Loading

اسرائیل اور حماس کی جلد جنگ بندی نہ ہوئی تو کارروائی پر غور کرینگے: صدر سلامتی کونسل

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر نے خبرادر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جلد جنگ بندی نہ ہوئی تو سلامتی کونسل ممکنہ کارروائی پر غور کرے گا۔ غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور جنگ بندی پر غور کرنے کیلئے  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں روس …

اسرائیل اور حماس کی جلد جنگ بندی نہ ہوئی تو کارروائی پر غور کرینگے: صدر سلامتی کونسل Read More »

Loading

جنگ بندی اور مغویوں کیلئے نیتن یاہو کی کوششیں ناکافی ہیں: امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ جنگ بندی اور مغویوں کی بحفاظت واپسی کے لیے نیتن یاہو کی کوششوں کو ناکافی قرار دیدیا۔ گزشتہ روز وائٹ ہاؤس  میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے جو بائیدن سے سوال کیا کہ آپ کے خیال میں نیتن یاہو غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی …

جنگ بندی اور مغویوں کیلئے نیتن یاہو کی کوششیں ناکافی ہیں: امریکی صدر Read More »

Loading

ہدایات جاری کردیں اسرائیلی فوج قریب آجائے تو یرغمالیوں کے ساتھ کیا کرنا ہے: ابوعبیدہ

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں 6 یرغمالیوں کی ہلاکت کی مکمل ذمہ داری اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکےکندھوں پر ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹیلیگرام پر جاری اپنے بیان میں ابوعبیدہ نے کہا کہ نصیرات واقعے کے بعد اسرائیلی …

ہدایات جاری کردیں اسرائیلی فوج قریب آجائے تو یرغمالیوں کے ساتھ کیا کرنا ہے: ابوعبیدہ Read More »

Loading