Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل، وجوہات سامنے آگئیں

ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی وجوہات سامنے آگئیں۔  ایرانی میڈیاکےمطابق حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی ہے، سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ابراہیم  رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل ہوگئی ہیں اور  تحقیقاتی رپورٹ میں حادثے کی دو وجوہات کا تعین کیا گیا ہے۔ ایرانی …

ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل، وجوہات سامنے آگئیں Read More »

Loading

بلنکن کا دورہ مشرق وسطیٰ ناکام، جوبائیڈن کا نیتن یاہو کو جنگ بندی مذاکرات قبول کرنے کیلئے دباؤ

امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے جلد از جلد ڈیل کرنے پر زور دیتے ہوئے قاہرہ میں جاری مذاکرات کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا …

بلنکن کا دورہ مشرق وسطیٰ ناکام، جوبائیڈن کا نیتن یاہو کو جنگ بندی مذاکرات قبول کرنے کیلئے دباؤ Read More »

Loading

اسرائیل مخالف پوسٹ، معروف مصری کامیڈین کا ایکس اکاؤنٹ بند ہوگیا

اسرائیلی بربریت کے شکار فلسطینی علاقے غزہ میں تنازعے سے متعلق پوسٹ کرنے پر مصری کامیڈین باسم یوسف کا ایکس اکاؤنٹ پلیٹ فارم سے غائب ہوگیا۔ ایکس اکاؤنٹ پر 11 ملین سے زائد فالوورز والے باسم یوسف کا ایکس اکاؤنٹ غیر فعال ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فلسطین کے حامی باسم یوسف کا اکاؤنٹ غائب …

اسرائیل مخالف پوسٹ، معروف مصری کامیڈین کا ایکس اکاؤنٹ بند ہوگیا Read More »

Loading

نیتن یاہو کے بیانات کے باوجود اسرائیل غزہ سے ڈیفنس فورسز کے انخلا پر تیار ہے: بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے بیانات کے باوجود اسرائیل غزہ سے فوج کے انخلا پر تیار ہے۔ قطر سے روانگی کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انٹونی بلنکن نے کہا کہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچنے کیلئے دوحا میں ہونے والے …

نیتن یاہو کے بیانات کے باوجود اسرائیل غزہ سے ڈیفنس فورسز کے انخلا پر تیار ہے: بلنکن Read More »

Loading

جنگ بندی معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹے، جوبائیڈن کا بیان گمراہ کن ہے: حماس

غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ ہماری جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے سے پیچھے ہٹنے سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن کا بیان گمراہ کن ہے۔  حماس ترجمان نے کہا کہ حالیہ مزاکرات کے بعد جو تجاویز دی گئی ہیں وہ ان تجاویز سے مختلف ہیں جو امریکی صدر جو بائیڈن …

جنگ بندی معاہدے سے پیچھے نہیں ہٹے، جوبائیڈن کا بیان گمراہ کن ہے: حماس Read More »

Loading

بائیڈن اندرون اور بیرون ملک جمہوریت کے چیمپئن رہے:ہیلری کلنٹن

شکاگو میں  ڈیموکریٹک پارٹی کے نیشنل کنونشن کا آغاز ہوگیا۔ شکاگو سے جاری ڈیموکریٹک پارٹی کے نیشنل کنونشن سے  امریکا کی سابق خاتون اول ہیلری کلنٹن  سمیت دیگر اہم رہنماؤں نے خطاب کیا ہے۔ ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن  میں آج امریکی صدر جو بائیڈن بھی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوارکملا ہیرس کے حق میں اہم تقریر کریں گے۔ …

بائیڈن اندرون اور بیرون ملک جمہوریت کے چیمپئن رہے:ہیلری کلنٹن Read More »

Loading

دفاع کا حق حاصل ہے، ہم سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی توقع رکھنا غیر معقول درخواست ہے: ایران

تہران: ایرانی وزارت ٰخارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ قوام متحدہ کے چارٹر کی بنیاد پر ایران کو اپنی سلامتی اورعلاقائی سالمیت کا دفاع کرنے کا حق حاصل ہے لہٰذا ایران سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی توقع رکھنا غیر معقول درخواست ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ ناصرکنعانی نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ غزہ …

دفاع کا حق حاصل ہے، ہم سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی توقع رکھنا غیر معقول درخواست ہے: ایران Read More »

Loading

حماس نے جنگ بندی مذاکرات کیلئے اپنی شرائط پیش کردیں

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی مذاکرات میں پیش کی گئی نئی تجاویز کو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے مستقبل جنگ بندی سے انکار پر مبنی حالیہ بیانات سے ہم آہنگ قراردیدیا۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کے دورہ مشرق وسطیٰ  پر تل ابیب پہنچنے سے کچھ دیر بعد حماس کی جانب سے جاری بیان …

حماس نے جنگ بندی مذاکرات کیلئے اپنی شرائط پیش کردیں Read More »

Loading

ڈاکٹر یونس کا بنگلادیش میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد الیکشن کرانے کا اعلان

ڈھاکا: بنگلا دیش میں طلبہ احتجاج کے بعد بننے والی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے ملک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ سربراہ عبوری حکومت پروفیسر محمد یونس کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش میں حالات معمول پر لاتے ہوئے اصلاحات شروع کریں گے، …

ڈاکٹر یونس کا بنگلادیش میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد الیکشن کرانے کا اعلان Read More »

Loading

امریکی وزیر خارجہ نے حالیہ مذاکرات کو اسرائیل حماس جنگ بندی کیلئے آخری موقع قرار دیدیا

امریکی ویزر خارجہ انٹونی بلنکن نے غزہ جنگ بندی کے لیے جاری مذاکرات کو اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے آخری موقع قرار دیدیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل حماس جنگ بندی معاہدے کے لیے امریکا کی طرف سے سفارتی کوششیں جاری ہیں اور گزشتہ روز اسرائیل پہنچنے والے امریکی وزیر خارجہ …

امریکی وزیر خارجہ نے حالیہ مذاکرات کو اسرائیل حماس جنگ بندی کیلئے آخری موقع قرار دیدیا Read More »

Loading