حزب اللہ نے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی
لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے جنرل سیکرٹری حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ گزشتہ روز اسرائیل نے لبنانی دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں بمباری کی تھی اور اس حملے میں 2 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ گزشتہ 5 روز میں یہ اسرائیلی فوج کی بیروت پر سب سے …
حزب اللہ نے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی Read More »
![]()









