Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

قطر، حماس کو مذاکرات میں واپس لانے کی کوشش کر رہا ہے: امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ قطری دوست حماس کو مذاکرات میں واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ حماس نے جمعرات کے جنگ بندی مذاکرات میں شرکت سے انکار کے بعد امریکا، قطر اور مصر کی ثالثی میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کی کوششیں جاری ہیں۔ حماس نے مزید بات چیت کے بجائے …

قطر، حماس کو مذاکرات میں واپس لانے کی کوشش کر رہا ہے: امریکا Read More »

Loading

ٹرمپ نے کملا ہیرس کو بائیڈن سے بھی زیادہ نااہل قرار دیدیا

امریکا کی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو انٹرویو میں کہا ہے کہ ڈیموکریٹ حریف کملا ہیرس تو جوبائیڈن سے بھی زیادہ نااہل ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جوبائیڈن اور کملا ہیرس کے پاس کئی ماہ اب بھی باقی ہیں مگر وہ کچھ نہیں کریں گے۔ خود پر قاتلانہ …

ٹرمپ نے کملا ہیرس کو بائیڈن سے بھی زیادہ نااہل قرار دیدیا Read More »

Loading

لندن: مسلمان سکیورٹی گارڈ کی بدولت ماں اور بیٹی پر حملہ کرنے والا شخص گرفتار

لندن کے لیسٹر اسکوائر میں ماں اور اس کی 11 برس کی بیٹی چاقو سے حملے سے زخمی ہوگئیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لیسٹر اسکوائر پر ماں اور بیٹی پر چاقو حملے کی واردارت کے بعد مسلمان ہیرو سکیورٹی گارڈ عبداللہ کی بروقت کارروائی کی بدولت حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا کے مطابق …

لندن: مسلمان سکیورٹی گارڈ کی بدولت ماں اور بیٹی پر حملہ کرنے والا شخص گرفتار Read More »

Loading

ایرانی حملے کا خدشہ اور حماس سے لڑائی، اسرائیل مالی مشکلات میں پھنس گیا

ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کا خدشہ اور 10 ماہ سے جاری حماس اسرائیل جنگ نے اسرائیل کو نقصان پہنچایا ہے۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل مالی مشکلات میں پھنس گیا ہے۔ کیپیٹل مارکیٹ کمپنی فچ نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کردی ہے جس کے بعد اسرائیل …

ایرانی حملے کا خدشہ اور حماس سے لڑائی، اسرائیل مالی مشکلات میں پھنس گیا Read More »

Loading

نائب امریکی صدرکاملہ ہیرس نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا

نائب امریکی صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کاملہ ہیرس نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔  غزہ کے التابعین اسکول پر گزشتہ روز  اسرائیلی حملے سے متعلق میڈیا سے گفتگو  میں کاملہ ہیرس کا کہنا تھا کہ غزہ میں ایک بار پھر کئی شہریوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں۔  کاملہ ہیرس نے کہا کہ …

نائب امریکی صدرکاملہ ہیرس نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا Read More »

Loading

حسینہ واجد نے امریکا پر حکومت گرانے کا الزام عائد کردیا

بنگلادیش میں وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہونے کے بعد بھارت فرار ہونے والی شیخ حسینہ واجد نے امریکا کو حکومت گرانے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ طلبہ کے کوٹہ سسٹم کے خلاف پرتشدد احتجاج کے باعث 5 اگست کو حسینہ واجد وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہوگئیں تھیں اور ملک سے فرار ہوکر بھارت میں …

حسینہ واجد نے امریکا پر حکومت گرانے کا الزام عائد کردیا Read More »

Loading

حماس نے قاہرہ مذاکرات میں وفد نہ بھیجنے کا اعلان کردیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے قاہرہ مذاکرات میں شرکت کیلئے وفد نہ بھیجنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ خبرایجنسی حماس کا کہنا ہے کہ 2 جولائی کو طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، اسرائیل پر زور ڈالیں۔ حماس کا کہنا تھا کہ مصالحت کار ہمیں جو بائیڈن کے جنگ بندی …

حماس نے قاہرہ مذاکرات میں وفد نہ بھیجنے کا اعلان کردیا Read More »

Loading

امریکا کا اسرائیل کو جنگی ساز و سامان کی خریداری کیلئے جلد اربوں ڈالر جاری کرنے کا امکان

امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ ہتھیاروں اور جنگی ساز و سامان کی خریداری کیلئے امریکا کی جانب سے جلد ہی اسرائیل کو 3.5 ارب ڈالر جاری کرنے کا امکان ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی عہدیدار کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو آئندہ کچھ ماہ میں رقم جاری کردی جائے گی جبکہ امریکی …

امریکا کا اسرائیل کو جنگی ساز و سامان کی خریداری کیلئے جلد اربوں ڈالر جاری کرنے کا امکان Read More »

Loading

اسرائیلی درندگی کی انتہا، نماز پڑھتے فلسطینیوں پر ہزاروں پاؤنڈ وزنی بم گرا دیے، 100 شہید

اسرائیلی فوج نے درندگی کی انتہا کرتے ہوئے نماز پڑھتے فلسطینیوں پر  ہزارو ں پاؤنڈ وزنی بم گرا دیے جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 100 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے الدرج میں پناہ گزین کیمپ میں قائم اسکول میں 250 کے قریب …

اسرائیلی درندگی کی انتہا، نماز پڑھتے فلسطینیوں پر ہزاروں پاؤنڈ وزنی بم گرا دیے، 100 شہید Read More »

Loading

بنگلادیش: ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا

بنگلا دیش میں نوبیل انعام یافتہ پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب بنگلا دیش کے ایوانِ صدر میں منعقد ہوئی جہاں ڈاکٹر یونس سے بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے حلف لیا۔ رپورٹس کے مطابق طلبہ رہنما ناہید اسلام اور آصف محمود …

بنگلادیش: ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت نے حلف اٹھا لیا Read More »

Loading