Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

بھارتی مسلمانوں کیلئے آواز کیوں اٹھائی؟ ایرانی سپریم لیڈر کے بیان پر مودی سرکار سیخ پا

نئی دہلی: بھارت میں مسلمانوں کی حالت پر آوز اٹھانے پر نریندر مودی کی حکومت نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ کے خلاف شدید ردعمل دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی خبروں کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے اپنی ایک ایکس پوسٹ میں میانمار، غزہ اور بھارت …

بھارتی مسلمانوں کیلئے آواز کیوں اٹھائی؟ ایرانی سپریم لیڈر کے بیان پر مودی سرکار سیخ پا Read More »

Loading

غزہ جنگ بندی معاہدےکیلئے ہونیوالے مذاکرات انتہائی مشکل ہیں: سیکرٹری جنرل یو این

نیو یارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ جنگ بندی معاہدہ طے پانے کی امید ظاہر کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات انتہائی مشکل اورطویل ہیں لیکن ہم پرامید ہیں کہ ایک معاہدہ طے پانے کا امکان ہے۔  …

غزہ جنگ بندی معاہدےکیلئے ہونیوالے مذاکرات انتہائی مشکل ہیں: سیکرٹری جنرل یو این Read More »

Loading

ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار، تفصیلات بھی سامنے آگئیں

فلوریڈا: سابق امریکی صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر کل قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والے مشتبہ شخص کو مارٹن کاؤنٹی سےگرفتارکیا گیا۔  فلوریڈا پولیس کے مطابق مشتبہ شخص گالف کورس میں فائرنگ …

ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار، تفصیلات بھی سامنے آگئیں Read More »

Loading

ہمیں نقصان پہنچانے والے غزہ کو دیکھ لیں، اسرائیلی وزیراعظم کی یمنی حوثیوں کو دھمکی

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے یمن کے حوثیوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں نقصان پہنچانے والے غزہ کو دیکھ لیں، ہمیں نقصان پہنچانے والےبھاری قیمت ادا کررہے ہیں۔ نیتن یاہو نے کہا کہ یمن کی حدیدہ بندرگاہ پر اسرائیل پہلے ہی حملہ کرچکا ہے، اسرائیل لبنان سرحد کو بھی جلد …

ہمیں نقصان پہنچانے والے غزہ کو دیکھ لیں، اسرائیلی وزیراعظم کی یمنی حوثیوں کو دھمکی Read More »

Loading

ملک سے غداری پر سعودی شہری کو سزائے موت دے دی گئی

ریاض : وطن سے غداری پر سعودی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہری مشعل بن سلیمان الغنام نے وطن سے غداری کے مجرمانہ کام کیے جس بناء پر اسے سزا دی گئی۔  وزارت داخلہ کا بتانا ہے کہ مجرم کی دہشتگرد تنظیموں سےوابستگی تھی جب کہ مجرم نےدہشتگردوں …

ملک سے غداری پر سعودی شہری کو سزائے موت دے دی گئی Read More »

Loading

پاکستانی امریکن علی سجاد کا کیلیفورنیا سے الیکشن لڑنے کا اعلان

پاکستانی امریکن علی سجاد نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ڈسٹرکٹ 67 سے ریاستی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے، الیکشن جیتے تو وہ کیلیفورنیا کی اسمبلی میں منتخب ہونے والے پہلے پاکستانی امریکن ہونےکا اعزاز بھی حاصل کرلیں گے۔ علی سجاد اسی ریاست کے حلقہ 67 کے شہر آرٹیشیا سے تیسری بار میئر …

پاکستانی امریکن علی سجاد کا کیلیفورنیا سے الیکشن لڑنے کا اعلان Read More »

Loading

افغانستان میں داعش کا حملہ، 14 شہری ہلاک

افغانستان میں بین الاقوامی سطح پر دہشتگرد قرار دی گئی کالعدم تنظیم داعش کے حملے میں 14 شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق افغانستان کے صوبے دائی کنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کچھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان کے …

افغانستان میں داعش کا حملہ، 14 شہری ہلاک Read More »

Loading

روس یوکرین سے جنگ نہیں جیت سکے گا: امریکی صدر جوبائیڈن

امریکا کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن  یوکرین جنگ نہیں جیت سکیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم سرکیئراسٹارمر نے وائٹ ہاؤس آکر امریکا کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی۔ اس موقع پر  صدرجوبائیڈن کا کہنا تھا کہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن یوکرین جنگ نہیں …

روس یوکرین سے جنگ نہیں جیت سکے گا: امریکی صدر جوبائیڈن Read More »

Loading

بھارتی سپریم کورٹ نے دہلی کے وزیراعلیٰ کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیدیا

نئی دہلی: بھارت کی سپریم کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کی ضمانت منظور کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے شراب پالیسی کیس میں تحقیقاتی ایجنسی سی بی آئی کی جانب سے عام آدمی پارٹی کے رہنما اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کی گرفتار کو بلا …

بھارتی سپریم کورٹ نے دہلی کے وزیراعلیٰ کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیدیا Read More »

Loading

امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے ملازمین نے تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر ہڑتال کردی

واشنگٹن: امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے ملازمین نے تنخواہوں میں مطلوبہ اضافہ نہ کرنے پر ہڑتال کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے 30 ہزار ملازمین نے کمپنی اور یونین لیڈر کے درمیان ہونے والے معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے ہڑتال پر جانے کا فیصلہ کیا ہے۔  …

امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے ملازمین نے تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر ہڑتال کردی Read More »

Loading