Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس نے غزہ کے فیلڈ اسپتال کو انٹرنیٹ سہولت دیدی

غزہ: ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس نے غزہ میں متحدہ عرب امارات کے فیلڈ اسپتال کو انٹرنیٹ فراہم کردیا۔   غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی ارب پتی اور کاروباری شخصیت ایلون مسک نے اپنے ایک ایکس پوسٹ (ٹوئٹ) میں کہا کہ “غزہ کے ایک اسپتال میں متحدہ …

ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس نے غزہ کے فیلڈ اسپتال کو انٹرنیٹ سہولت دیدی Read More »

Loading

برطانوی عدالت میں انجم چوہدری پر دہشتگرد تنظیم کو ہدایات دینے کا جرم ثابت

برطانوی عدالت میں انجم چوہدری پر دہشتگرد تنظیم کو ہدایات دینے کا جرم ثابت ہوگیا۔ مقدمہ وولچ کراؤن کورٹ میں چلا انجم چودھری پر کالعدم المہاجرون کو “کئیر ٹیکر رول” اداکرتے ہوئے ہدایات دینے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ 57 سالہ انجم چوہدری کو 17 جولائی 2023 کو مشرقی لندن کے علاقے الفورڈ سے …

برطانوی عدالت میں انجم چوہدری پر دہشتگرد تنظیم کو ہدایات دینے کا جرم ثابت Read More »

Loading

غزہ میں صفائی کی ابتر صورتحال، ڈبلیو ایچ او نے پولیو کے خطرے کی گھنٹی بجا دی

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)  نے غزہ اور اطراف کے علاقوں میں پولیو وائرس پھیلنے کے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  غزہ میں صفائی کی ابتر صورتحال  ہے جس کے باعث عالمی ادارہ صحت نے غزہ اور اطراف کے علاقوں میں پولیو وائرس پھیلنے کے خطرے کی گھنٹی …

غزہ میں صفائی کی ابتر صورتحال، ڈبلیو ایچ او نے پولیو کے خطرے کی گھنٹی بجا دی Read More »

Loading

اسرائیلی وزیراعظم کی امریکا آمد، فلسطین کے حامی اور غزہ جنگ مخالف یہودیوں کا مظاہرہ

واشنگٹن: غزہ میں جنگ کے خلاف اور فلسطین کےحامی یہودیوں نے کیپیٹل ہل میں احتجاج کیا اور  اسرائیلی وزیر اعظم کے دورہ امریکا کے موقع پر جنگ روکنے کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطین کے حامی مظاہرین کیپیٹل ہل میں قائم کینن ہاؤس کی عمارت میں جمع ہوئے اور انہوں …

اسرائیلی وزیراعظم کی امریکا آمد، فلسطین کے حامی اور غزہ جنگ مخالف یہودیوں کا مظاہرہ Read More »

Loading

جوبائیڈن نے اپنے سپورٹرز سے کملاہیرس کی مکمل حمایت کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے سپورٹرز سے امریکا کی نائب صدر کملاہیرس کی مکمل حمایت کا مطالبہ کردیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ وائٹ ہاؤس کی دوڑ سے باہر ہونے کا میرا فیصلہ بالکل درست تھا۔ ادھر کملا ہیرس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سابق امریکی صدر کو درندہ صفت اوردھوکے …

جوبائیڈن نے اپنے سپورٹرز سے کملاہیرس کی مکمل حمایت کا مطالبہ کردیا Read More »

Loading

الفتح اور حماس سمیت مختلف فلسطینی دھڑوں کا اختلافات ختم کرنے پر اتفاق

بیجنگ: چین میں ہونے والے مذاکرات میں الفتح اور حماس سمیت مختلف فلسطینی دھڑوں نے اختلافات ختم کرنے پر اتفاق کرلیا۔  عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین کے تعاون سے ہونے والے سہ روزہ مذاکرات میں فلسطینی اتھارٹی کی حکمران جماعت الفتح اورحماس سمیت مختلف فلسطینی جماعتوں نے حصہ لیا اور مذاکرت کے اختتام …

الفتح اور حماس سمیت مختلف فلسطینی دھڑوں کا اختلافات ختم کرنے پر اتفاق Read More »

Loading

اسرائیل کا خان یونس میں تیسری بار آپریشن، بمباری سے 81 فلسطینی شہید، 200 سے زائد زخمی

اسرائیلی فوج نے خان یونس میں تیسری بار آپریشن شروع کردیا، مشرقی علاقے میں رہائشی عمارتوں اور بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری سے 81 نہتے فلسطینی شہید جبکہ 200 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی افواج نے لاکھوں بے گھر فلسطینیوں کو دوبارہ جبری بے دخلی کا حکم دے دیا جبکہ غزہ کے دیگر …

اسرائیل کا خان یونس میں تیسری بار آپریشن، بمباری سے 81 فلسطینی شہید، 200 سے زائد زخمی Read More »

Loading

ترکیہ نے حماس کو اسلحہ اور مالی مدد دینے کے اسرائیلی الزامات مسترد کردیے

انقرہ: ترکیہ نے  حماس کو اسلحہ اور مالی مدد دینے کے اسرائیلی الزامات مسترد کرتے ہوئے اسے جھوٹ قرار دے دیا۔  ترکیہ نے اسرائیلی الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان جھوٹے الزامات کو مسترد کرتا ہے اور اسرائیلی الزامات غزہ جنگ سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔  اسرائیلی وزیرخارجہ نے ترکیہ پر …

ترکیہ نے حماس کو اسلحہ اور مالی مدد دینے کے اسرائیلی الزامات مسترد کردیے Read More »

Loading

غزہ: 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 64 فلسطینی شہید

غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 64 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 105 افراد زخمی بھی ہوئے جب کہ کئی زخمی افراد عمارتوں کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کی اور امداد پہنچانے کی کوششیں جاری ہیں۔  رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی …

غزہ: 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 64 فلسطینی شہید Read More »

Loading

کملا ہیرس کو الیکشن میں شکست دینا بائیڈن کے مقابلے میں اور آسان ہوگا: ٹرمپ

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے 2024 کے  صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہونے پر ان کے حریف امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے بائیڈن کو امریکی تاریخ کا واحد بدترین صدر قرار دیا۔  یہ واضح …

کملا ہیرس کو الیکشن میں شکست دینا بائیڈن کے مقابلے میں اور آسان ہوگا: ٹرمپ Read More »

Loading