Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

جو بائیڈن اپنی ڈیموکریٹ پارٹی پر کنٹرول کھوچکے: امریکی میڈیا

امریکاکے صدر جو بائیڈن اپنی ڈیموکریٹ پارٹی پر کنٹرول کھو چکے ہیں۔ یہ دعویٰ امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صدر جو بائیڈن اور ان کی ڈیموکریٹ پارٹی کے درمیان ٹکراؤ اس ویک اینڈ شدت اختیار کرے گا اور اگلے ہفتے اپنے انجام کو پہنچنے کا امکان …

جو بائیڈن اپنی ڈیموکریٹ پارٹی پر کنٹرول کھوچکے: امریکی میڈیا Read More »

Loading

غزہ کے پناہ گزین کیمپوں میں سیوریج اور آلودہ پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق

فلسطینی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ غزہ کے پناہ گزین کیمپوں میں سیوریج اور آلودہ پانی میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کے پناہ گزین کیمپوں میں سیوریج اور آلودہ پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد اسرائیلی فورسز نے اپنےفوجیوں کو پولیو سے بچاؤکی …

غزہ کے پناہ گزین کیمپوں میں سیوریج اور آلودہ پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق Read More »

Loading

کینیڈا کی پہلی خاتون آرمی چیف نے فوج کی کمان سنبھال لی

کینیڈا کی پہلی خاتون آرمی چیف نے فوج کی کمان سنبھال لی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے  مطابق 56 سالہ جنرل جینی کیرینیاں نے جمعرات کو ایک تقریب میں کینیڈا کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا عہدہ سنبھالا جس کے بعد وہ کینیڈا کی مسلح افواج کی قیادت کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ جینی …

کینیڈا کی پہلی خاتون آرمی چیف نے فوج کی کمان سنبھال لی Read More »

Loading

حملے کے وقت ایک انچ کا فاصلہ باقی نہ رہتا تو زندگی جاسکتی تھی: ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ حملے کے وقت اگر سر نہ ہلاتا اور ایک انچ کا فاصلہ باقی نہ رہتا تو زندگی جاسکتی تھی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی امیدوار کےلیے ری پبلکن پارٹی کی نامزدگی باضابطہ طور پر قبول کرلی ہے۔ ری پبلکن نیشنل کنونشن میں قاتلانہ حملے …

حملے کے وقت ایک انچ کا فاصلہ باقی نہ رہتا تو زندگی جاسکتی تھی: ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

Loading

امریکی صدر جو بائیڈن نے دوبارہ صدارتی امیدوار نہ بننے پر غور شروع کر دیا

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے دوبارہ صدارتی امیدوار نہ بننے پر غور شروع کردیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق صدر بائیڈن کے انتہائی قریبی افراد کا کہنا ہےکہ جو بائیڈن نے دستبردار ہونے کے لیے ابھی اپنا ذہن تو نہیں بنایا تاہم بظاہر وہ اس حقیقت کو تسلیم کر رہے ہیں کہ انہیں ممکنہ …

امریکی صدر جو بائیڈن نے دوبارہ صدارتی امیدوار نہ بننے پر غور شروع کر دیا Read More »

Loading

اسرائیلی ٹینکوں کی رفح میں دوبارہ پیش قدمی، مزید 50 فلسطینی شہید

اسرائیلی ٹینکوں کی رفح میں دوبارہ پیش قدمی شروع ہوگئی ہے۔ وسطی و شمالی غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی جانب سے بمباری کی جارہی ہے  جہاں کل سے اب تک مزید 50 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ اس کے علاوہ پناہ گزین اسکولوں اور خیموں پر حملوں میں گزشتہ 10 روز میں 500 فلسطینی شہید …

اسرائیلی ٹینکوں کی رفح میں دوبارہ پیش قدمی، مزید 50 فلسطینی شہید Read More »

Loading

المواصی کیمپ حملے کے بعد جنگ بندی معاہدے کیلئے اسرائیلی وفد مصر پہنچ گیا

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر بات چیت کیلئے اسرائیلی وفد مصر پہنچ گیا۔ مصراور قطر کی ثالثی میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان غزہ جنگ بندی معاہدے کی کوششیں جاری ہیں اور جنگ  بندی معاہدے پر بات چیت کیلئے اسرائیلی وفد مصر پہنچ گیا ہے۔ المواصی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی …

المواصی کیمپ حملے کے بعد جنگ بندی معاہدے کیلئے اسرائیلی وفد مصر پہنچ گیا Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر افراد پر بمباری نہ تھمی، 90 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر فلسطینیوں پر بمباری نہ تھمی، 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 90 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے 10 روز میں اقوام متحدہ کے 8 پناہ گزین اسکولوں کو نشانہ بنایا۔ سول ڈیفنس کے اہلکاروں کا کہنا ہے …

غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بے گھر افراد پر بمباری نہ تھمی، 90 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

Loading

امریکی صدر جوبائیڈن کورونا میں مبتلا، تمام سیاسی مصروفیات ترک کر دیں

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 81 سالہ صدر جو بائیڈن کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے تمام سیاسی مصروفیات ترک کر دیں۔  وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کو کورونا کی معمولی علامات ہیں اور انہیں کورونا ویکسین لگادی گئی …

امریکی صدر جوبائیڈن کورونا میں مبتلا، تمام سیاسی مصروفیات ترک کر دیں Read More »

Loading

برطانیہ کے نئے وزیر خارجہ نے بھی غزہ میں فوری سیز فائر کا مطالبہ کردیا

لندن: برطانیہ کے نئے وزیر خارجہ نے بھی غزہ میں فوری سیز فائر کا مطالبہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق برطانیہ کے نئے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی جلد اسرائیل اور فلسطین کا دورہ کریں گے جہاں وہ غزہ میں سیز فائر اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ایک پریس کانفرنس بھی کریں گے۔ برطانوی وزارت …

برطانیہ کے نئے وزیر خارجہ نے بھی غزہ میں فوری سیز فائر کا مطالبہ کردیا Read More »

Loading