Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

یہودی آبادکار اگلے ہفتوں میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول سکتے ہیں، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یہودی قابضین آنے والے ہفتوں میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول سکتے ہیں۔  اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت مسجد اقصیٰ پر یہودی قابضین کے غیر قانونی دھاوے کو فنانس کرے گی۔  اسرائیلی وزارت ثقافتی ورثہ یہودی قابضین کی مدد کے لیے 5 لاکھ 45 ہزار امریکی ڈالر مختض …

یہودی آبادکار اگلے ہفتوں میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول سکتے ہیں، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ Read More »

Loading

ایران کسی سے لڑنا نہیں چاہتا مگر کسی بھی جبر کی مخالفت اور ظالم سے دشمنی ہوگی: صدر پزشکیان

ایرانی صدر پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ ان کی خارجہ پالیسی کا محور امن اور دنیا سے رابطے بڑھانا ہے، ایران کسی سے لڑنا نہیں چاہتا مگر کسی بھی جبر کی مخالفت اور ظالم سے دشمنی ہوگی۔ صدر پزشکیان اور ان کی نئی کابینہ سے پہلی ملاقات کے موقع پر ایران کے سپریم لیڈر …

ایران کسی سے لڑنا نہیں چاہتا مگر کسی بھی جبر کی مخالفت اور ظالم سے دشمنی ہوگی: صدر پزشکیان Read More »

Loading

فرانسیسی حکومت نے ٹیلی گرام کے بانی پاؤل دورو کو جیل بھیج دیا

فرانسیسی حکومت نے پیغامات رسانی سے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام کے بانی پاؤل دورو کو جیل بھیج دیا ہے۔ فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے دعویٰ کیا کہ پاؤل کی گرفتاری میں سیاست نہیں کی گئی، یہ ججوں پر منحصر ہے کہ وہ اس بارے میں کیا فیصلہ کرتے ہیں۔ پاؤل پر …

فرانسیسی حکومت نے ٹیلی گرام کے بانی پاؤل دورو کو جیل بھیج دیا Read More »

Loading

امریکی فوجی امداد لانے والا 500 واں طیارہ اسرائیل پہنچ گیا

امریکا کی جانب سے بھیجی جانے والی فوجی امداد کی نئی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی۔ اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق فوجی سامان ترسیل کرنے والا  500 واں امریکی طیارہ اسرائیل پہنچا ہے۔  7 اکتوبر 2023 سے اب تک امریکا فضائی اور بحری راستوں سے 50 ہزار ٹن سے زائد فوجی ساز و سامان اسرائیل بھجوا …

امریکی فوجی امداد لانے والا 500 واں طیارہ اسرائیل پہنچ گیا Read More »

Loading

اسرائیل سے تعلقات کیلئے سعودیہ اور امریکا تاریخ ساز معاہدے پرکام کر رہےہیں: امریکی سفیر

سعودی عرب میں امریکی سفیر مائیکل رتنی  کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور امریکا تاریخ ساز معاہدے پرکام کر رہے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سفیر مائیکل رتنی نے عرب اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ سعودی عرب اور امریکا تاریخ ساز معاہدے کے اہم نکات کے انتہائی قریب …

اسرائیل سے تعلقات کیلئے سعودیہ اور امریکا تاریخ ساز معاہدے پرکام کر رہےہیں: امریکی سفیر Read More »

Loading

اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ کے اندر یہودی عبادت گاہ بنانے کا اعلان

اسرائیل کے انتہا پسند وزیر برائے قومی سلامتی اتما بن گویر نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد اقصیٰ کے اندر یہودی عبادت گاہ بنانے کا اعلان کر کے گزشتہ سال اکتوبر سے جاری حماس اسرائیل جنگ کو مزید ہوا دیدی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے دائیں بازو کے قدامت پسند وزیر اتمار بن …

اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ کے اندر یہودی عبادت گاہ بنانے کا اعلان Read More »

Loading

اسرائیل ہمارے حملوں سے ہونیوالے نقصانات چھپانے کی کوشش کر رہا ہے، حسن نصر اللہ

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل ہمارے حملوں سے ہونے والے نقصانات چھپانے کی کوشش کر رہا ہے۔ حزب اللہ کی جانب سے اپنے کمانڈر فواد شکر کی شہادت کے بدلے میں اسرائیل پر ڈرون اور راکٹ حملے اور اسرائیل کی جانب سے حزب اللہ …

اسرائیل ہمارے حملوں سے ہونیوالے نقصانات چھپانے کی کوشش کر رہا ہے، حسن نصر اللہ Read More »

Loading

غزہ جنگ بندی معاہدے کی شرائط پر نیتن یاہو کے اپنی ہی مذاکراتی ٹیم سے اختلافات سامنے آگئے

غزہ جنگ بندی مذاکرات کی شرائط پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اپنی ہی مذاکراتی ٹیم سے اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے جنگ بندی مذاکرات کے دوران مصر سے ملحقہ غزہ پٹی کے فلاڈیلفی کاریڈار کاکنٹرول چھوڑنے کی مخالفت کردی تھی جبکہ مذاکراتی ٹیم مذاکرات کے نتیجے …

غزہ جنگ بندی معاہدے کی شرائط پر نیتن یاہو کے اپنی ہی مذاکراتی ٹیم سے اختلافات سامنے آگئے Read More »

Loading

قاہرہ: حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختم

قاہرہ میں حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ہی ختم ہوگئے۔ مصری سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس اور اسرائیل نے ثالثوں کی متعدد تجاویز پر اتفاق نہیں کیا۔ حماس کا کہنا تھا کہ جنگ بندی معاہدہ فوری کرانے کی امریکا کی باتیں غلط اور انتخابی مقاصد کیلئے ہیں۔ حماس رہنما …

قاہرہ: حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختم Read More »

Loading

شمالی عراق میں ترک ڈرون حملے میں کردستان ورکرز پارٹی کے تین ورکرز ہلاک

ترک ڈرون حملے میں شمالی عراق میں کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے تین ارکان ہلاک ہو گئے۔ عراقی کردستان کی انسداد دہشتگردی سروس کے مطابق ترک ڈرون حملے میں کردستان ورکرز پارٹی کے تین ارکان شمالی عراق میں ہلاک ہو گئے۔ بیان میں کہا گیا کہ پی کے کے سے وابستہ ایک گاڑی …

شمالی عراق میں ترک ڈرون حملے میں کردستان ورکرز پارٹی کے تین ورکرز ہلاک Read More »

Loading