Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

یوکرین میں شہری تنصیبات کو کس نے نشانہ بنایا؟ روس کا بیان سامنے آگیا

روس نے یوکرین میں شہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کا الزام مسترد کر تے ہوئے اسے ماسکو کے خلاف مغربی پروپیگنڈہ قرار دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کی مذمت کو دُہرا معیار قرار دیتے ہوئے کہا گوٹریس نے کیف واقعے کی مذمت کی لیکن سیوستاپول …

یوکرین میں شہری تنصیبات کو کس نے نشانہ بنایا؟ روس کا بیان سامنے آگیا Read More »

Loading

طالبان کی نام نہاد اخلاقیات کا من مانی نفاذ افغان عوام کے انسانی حقوق کو مجروح کرتا ہے: امریکا

واشنگٹن: امریکا نے واضح کیا ہے کہ ہم طالبان کو سپورٹ نہیں کرتے اور نہ ہی طالبان کو فنڈنگ دیتے ہیں۔  ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا طالبان کو سپورٹ نہیں کرتا، واضح کر چکے ہیں کہ طالبان کو فنڈنگ نہیں دیتے۔ امریکی ترجمان کا کہنا تھا کہ …

طالبان کی نام نہاد اخلاقیات کا من مانی نفاذ افغان عوام کے انسانی حقوق کو مجروح کرتا ہے: امریکا Read More »

Loading

غزہ: اسرائیل کا بے گھر افراد کے کیمپ پر فضائی حملہ، 29 فلسطینی شہید

غزہ میں اسکول کے قریب بےگھر افراد کے کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 29 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کو 9 ماہ مکمل ہوگئے ہیں تاہم اتنا وقت گزرجانے کے باوجود صیہونی فوج کی جانب …

غزہ: اسرائیل کا بے گھر افراد کے کیمپ پر فضائی حملہ، 29 فلسطینی شہید Read More »

Loading

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں 4 فوجی ہلاک، 6 زخمی

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج پر نامعلوم افراد کے حملے میں 4 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ حملے میں 6 بھارتی فوجی زخمی بھی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔  بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کی گاڑی پر ضلع کٹھوعہ میں حملہ ہوا، بھارتی فوج کی …

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں 4 فوجی ہلاک، 6 زخمی Read More »

Loading

نومنتخب برطانوی وزیراعظم کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

نومنتخب برطانوی وزیراعظم سر کئیراسٹارمر  نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک گفتگو میں کئیر اسٹارمر نے غزہ جنگ بندی اور  دو ریاستی حل کی ضرورت پر زور دیا۔ برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق وزیراعظم اسٹارمر نے نیتن یاہو سے غزہ اور لبنان کی صورتحال …

نومنتخب برطانوی وزیراعظم کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ Read More »

Loading

غزہ میں مزید 45 فلسطینی شہید، ایک بار پھر انخلا کا حکم

غزہ شہر میں ایک بار  پھر  بے گھر فلسطینیوں کو فوری انخلا کا حکم دے دیا گیا ۔ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کو 9 ماہ مکمل ہوگئے ہیں تاہم اتنا وقت گزرجانے کے باوجود صیہونی فوج کی جانب  سے معصوم اور نہتے فلسطینیوں پر  جارحیت کا …

غزہ میں مزید 45 فلسطینی شہید، ایک بار پھر انخلا کا حکم Read More »

Loading

غزہ جنگ کے 9 ماہ: 16 ہزار بچے شہید، 17 ہزار یتیم ہوگئے

فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کو 9 ماہ مکمل ہوگئے ہیں۔ غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے جنگ کے 9 ماہ کے دوران ہونے والے جانی نقصان کے حوالے سے اعداد و  شمار جاری کیے ہیں۔ سرکاری میڈیا آفس کے مطابق اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب …

غزہ جنگ کے 9 ماہ: 16 ہزار بچے شہید، 17 ہزار یتیم ہوگئے Read More »

Loading

انڈونیشیا میں سونے کی کان بیٹھنے سے 11 افراد دب کر ہلاک

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سونے کی کان بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد دب کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جزیرے سولاویسی میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ  سے حادثہ پیش آیا، کان میں 33 افراد کام کررہے تھے جن میں سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔  حکام …

انڈونیشیا میں سونے کی کان بیٹھنے سے 11 افراد دب کر ہلاک Read More »

Loading

نیتن یاہو کاجنگی معاہدے میں اپنے جنگی مقاصد کی تکمیل کیلئے دوبارہ جنگ کی اجازت کا مطالبہ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے میں اسرائیل کو اپنےجنگی مقاصد پورے کرنےکی اجازت بھی ہونی چاہیے۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے  کہا کہ معاہدے کے تحت حماس کو مصری سرحد سے اسلحہ اسمگلنگ کی اجازت نہیں ہونی چاہیے اور معاہدے میں لکھا جائے کہ مسلح عسکریت پسند شمالی غزہ …

نیتن یاہو کاجنگی معاہدے میں اپنے جنگی مقاصد کی تکمیل کیلئے دوبارہ جنگ کی اجازت کا مطالبہ Read More »

Loading

اسرائیلی فوج کی غزہ پر 24 گھنٹوں میں 50 مقامات پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید

جنگ بندی معاہدے کی کوششیں تیز ہوتے ہی اسرائیلی فوج نے غزہ پر حملے بڑھا دیے، 24 گھنٹوں میں 50 مقامات پر بمباری سے متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کے علاقے شجاعیہ میں کئی روز سے جاری فوجی آپریشن میں 100 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ فلسطینی گروپوں کی جانب سے شدید مزاحمت کی جارہی ہے۔ …

اسرائیلی فوج کی غزہ پر 24 گھنٹوں میں 50 مقامات پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید Read More »

Loading