Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

حماس نے جنگ بندی مذاکرات کیلئے اپنی شرائط پیش کردیں

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے جنگ بندی مذاکرات میں پیش کی گئی نئی تجاویز کو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے مستقبل جنگ بندی سے انکار پر مبنی حالیہ بیانات سے ہم آہنگ قراردیدیا۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کے دورہ مشرق وسطیٰ  پر تل ابیب پہنچنے سے کچھ دیر بعد حماس کی جانب سے جاری بیان …

حماس نے جنگ بندی مذاکرات کیلئے اپنی شرائط پیش کردیں Read More »

Loading

ڈاکٹر یونس کا بنگلادیش میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد الیکشن کرانے کا اعلان

ڈھاکا: بنگلا دیش میں طلبہ احتجاج کے بعد بننے والی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے ملک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ سربراہ عبوری حکومت پروفیسر محمد یونس کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش میں حالات معمول پر لاتے ہوئے اصلاحات شروع کریں گے، …

ڈاکٹر یونس کا بنگلادیش میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد الیکشن کرانے کا اعلان Read More »

Loading

امریکی وزیر خارجہ نے حالیہ مذاکرات کو اسرائیل حماس جنگ بندی کیلئے آخری موقع قرار دیدیا

امریکی ویزر خارجہ انٹونی بلنکن نے غزہ جنگ بندی کے لیے جاری مذاکرات کو اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے حوالے سے آخری موقع قرار دیدیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل حماس جنگ بندی معاہدے کے لیے امریکا کی طرف سے سفارتی کوششیں جاری ہیں اور گزشتہ روز اسرائیل پہنچنے والے امریکی وزیر خارجہ …

امریکی وزیر خارجہ نے حالیہ مذاکرات کو اسرائیل حماس جنگ بندی کیلئے آخری موقع قرار دیدیا Read More »

Loading

مقبوضہ کشمیر میں 10 سال بعد ریاستی انتخابات کا اعلان

بھارتی الیکشن کمیشن نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں 10 سال بعد پہلے ریاستی انتخابات کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق 5 اگست 2019 کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد یہ پہلے ریاستی انتخابات ہوں گے۔ ریاستی اسمبلی کے لیے ووٹنگ …

مقبوضہ کشمیر میں 10 سال بعد ریاستی انتخابات کا اعلان Read More »

Loading

کنگز کالج لندن کا اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنیوالی کمپنیوں میں سرمایہ کاری نہ کرنے کا اعلان

کنگز کالج لندن نے اسرائیلی فوج کو ہتھیار فروخت کرنے والی کمپنیوں میں سرمایہ کاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عرب میڈیاکے مطابق کنگز کالج لندن نے یہ فیصلہ غزہ کی حمایت میں ہونے والے طلبہ احتجاج کے بعد کیا ہے۔ کنگز کالج لندن اسٹوڈنٹس یونین میں نائب صدر  ویلفیئر اینڈ کمیونٹی ویلفیئر حسان علی …

کنگز کالج لندن کا اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنیوالی کمپنیوں میں سرمایہ کاری نہ کرنے کا اعلان Read More »

Loading

غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات، امریکا نے نئی تجاویز پیش کردیں

امریکا ، قطر اور مصر کی جانب سے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات کا ایک اور دور اگلے ہفتے پھر ہوگا، بات چیت اب قاہرہ میں ہو گی۔ قطر مذاکرات پر مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن نے جنگ بندی سے متعلق نئی تجاویز پیش کی ہیں جن پر …

غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات، امریکا نے نئی تجاویز پیش کردیں Read More »

Loading

غزہ: 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں 40 ہزار سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ غزہ کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق غزہ میں جنگ کے آغاز سے اب تک 40 ہزار 5 افراد اسرائیلی حملوں میں شہید …

غزہ: 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں 40 ہزار سے زائد فلسطینی شہید Read More »

Loading

فلسطینی صدر محمود عباس کا فلسطینی قیادت کے ہمراہ غزہ پٹی جانے کا اعلان

فلسطین کے صدر محمود عباس نے فلسطینی قیادت کے ساتھ غزہ پٹی جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترکیہ کی پارلیمان کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں صدر محمود عباس کا کہنا تھا کہ تمام فلسطینی قیادت کے ہمراہ غزہ پٹی جاؤں گا اور  اپنی تمام تر توانائیوں کے ساتھ فلسطینوں کے خلاف جاری جارحیت …

فلسطینی صدر محمود عباس کا فلسطینی قیادت کے ہمراہ غزہ پٹی جانے کا اعلان Read More »

Loading

اسرائیلی شدت پسندوں نے مغربی کنارے پر فلسطینیوں کے گھر جلادیے

اسرائیلی شدت پسندوں نے گزشتہ شب مغربی کنارے پر فلسطینیوں کے گھروں پر حملے کردیے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی شدت پسندوں نے کئی فلسطینیوں کے گھروں کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکام واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں  …

اسرائیلی شدت پسندوں نے مغربی کنارے پر فلسطینیوں کے گھر جلادیے Read More »

Loading

بہت سمجھوتے کرلیے، اب اسرائیل سنجیدگی دکھائے تو بات چیت ہوگی: حماس انکار پر برقرار

حماس نے قطر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات میں مزید شرکت سے انکار پر برقرار رہتے ہوئے ثالث کاروں سے کہا ہے کہ ہم نے بہت سے سمجھوتے کیے ہیں لیکن اسرائیل کی طرف سے کوئی سنجیدہ ردعمل نہیں آیا۔ حماس نے مصالحت کاروں پر واضح کردیا کہ اب اسرائیل کی جانب سے کوئی سنجیدہ …

بہت سمجھوتے کرلیے، اب اسرائیل سنجیدگی دکھائے تو بات چیت ہوگی: حماس انکار پر برقرار Read More »

Loading