Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

غزہ: اسرائیل کا سیف زون پر حملہ، ایک خاندان کے 9 افراد سمیت 12 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں سیف زون قرار دیے گئے علاقے پر حملہ کرکے ایک ہی خاندان کے 9 افراد سمیت 12 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے نور شمس پناہ گزین کیمپ پر بھی حملے کیے  جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کا …

غزہ: اسرائیل کا سیف زون پر حملہ، ایک خاندان کے 9 افراد سمیت 12 فلسطینی شہید Read More »

Loading

امریکی سپریم کورٹ نے فوجداری مقدمات میں سابق صدر ٹرمپ کو جزوی استثنیٰ دے دیا

امریکی سپریم کورٹ نے فوجداری مقدمات میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جزوی استثنیٰ دے دیا ہے۔  سپریم کورٹ کے 6 ججوں نے ٹرمپ کے حق میں جبکہ 3 ججوں نے مخالفت میں فیصلہ دیا۔  سپریم کورٹ کا کہنا ہے ٹرمپ کو سابق صدر کی حیثیت سے اپنے خلاف مقدمات میں کچھ استثنیٰ مل سکتا …

امریکی سپریم کورٹ نے فوجداری مقدمات میں سابق صدر ٹرمپ کو جزوی استثنیٰ دے دیا Read More »

Loading

امریکی محکمہ خارجہ کا ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل

نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ زیر التوا کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی ترجمان نے کہا کہ امریکی جمہوری نظام میں کانگریس حکومت کی ایک علیحدہ شاخ ہے۔ انہوں نے …

امریکی محکمہ خارجہ کا ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل Read More »

Loading

بھارت: اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود پڑھ لیا

بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے لوک سبھا سے خطاب کرتے ہوئے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود پڑھ لیا۔ حضور ﷺ پر درود بھیجتے ہوئے راہول گاندھی نے کہا کہ تمام عظیم ہستیوں نے عدم تشدد کی بات کی، خوف کو ختم کرنے کی بات کی اور کہا کہ مت ڈرو۔ …

بھارت: اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود پڑھ لیا Read More »

Loading

اسرائیل نے الشفاء اسپتال کے ڈائریکٹر سمیت 55 فلسطینیوں کو چھوڑ دیا

اسرائیل نے غزہ سے حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کو رہا کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں حراست میں لیے گئے 55 فلسطینیوں کو رہا کردیا ہے جس میں الشفاء اسپتال کے ڈائریکٹر بھی شامل ہیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ محمد ابو سلمیہ کو اسرائیلی فوج نے گزشتہ برس نومبر …

اسرائیل نے الشفاء اسپتال کے ڈائریکٹر سمیت 55 فلسطینیوں کو چھوڑ دیا Read More »

Loading

حزب اللہ کا اسرائیلی فوج پر ڈرون حملہ 18 اہلکار زخمی

غزہ: لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے کیے جانے والے ڈرون حملے میں 18 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔  عرب میڈیا کے مطابق لبنان کی سرحد پر  اسرائیلی فوج  اور لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے درمیان جھڑپوں میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ اتوار کو حزب اللہ کی جانب سے کیے گئے ڈرون …

حزب اللہ کا اسرائیلی فوج پر ڈرون حملہ 18 اہلکار زخمی Read More »

Loading

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرین نے جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے غزہ جنگ ختم کرنے کے بینرز اٹھائے ہوئے تھے۔ غم و غصے سے بھرے مظاہرین نے سڑکوں پر کئی مقامات پر آگ لگا دی اور …

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ Read More »

Loading

صدر نے اپنی مقبولیت بڑھانے کیلئے بغاوت کرنے کا کہا: بولیویا کے گرفتار جنرل کا بیان

بولیویا میں حکومت کے خلاف سازش کا الزام صدر پر ہی آگیا جہاں بغاوت کے الزام میں گرفتار فوجی جنرل نے صدر کو بغاوت کا ماسٹر مائنڈ قرار دے دیا ہے۔ گرفتار جنرل نے کہا کہ صدر نے اپنی مقبولیت بڑھانے کے لیے بغاوت کرنے کا کہا تھا۔  بولیویا کے صدر نے اپنی ہی حکومت …

صدر نے اپنی مقبولیت بڑھانے کیلئے بغاوت کرنے کا کہا: بولیویا کے گرفتار جنرل کا بیان Read More »

Loading

شجاعیہ میں اسرائیل فوج کی کارروائی سے مزید 60 فلسطینی بے گھر، غزہ میں قحط کی صورتحال

 نیویارک: اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے کہا ہے کہ غزہ کے علاقے شجاعیہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں کے بعد کم ازکم 60 ہزار فلسطینی بےگھر  ہوگئے۔ ترجمان اقوام متحدہ کے مطابق غزہ کے علاقے المواسی میں بھی اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں 5 ہزارفلسطینی بےگھر ہوگئے جب کہ کئی افراد  زخمی ہیں۔ یو …

شجاعیہ میں اسرائیل فوج کی کارروائی سے مزید 60 فلسطینی بے گھر، غزہ میں قحط کی صورتحال Read More »

Loading

قیادت کے تحفظات کے باوجود بائیڈن کا صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکار

ڈیموکریٹ پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے تحفظات کے باوجود امریکا کے صدر جو بائیڈن نے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکار کردیا ہے۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ صدر بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس کی وجہ سے اعلیٰ ڈیموکریٹ قیادت اُنہیں بطور صدارتی اُمیدوار تبدیل کرنے کی بات کرنے لگی …

قیادت کے تحفظات کے باوجود بائیڈن کا صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکار Read More »

Loading