Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

شدید گرمی: مسجد الحرام اور نبویؐ میں نماز جمعہ اور خطبہ کا دورانیہ کم کردیا گیا

ریاض: سعودی عرب میں شدید گرمی کی لہر کے باعث مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ  میں جمعہ کا خطبہ اور نماز کا دورانیہ کم کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق شدید گرمی کے باعث مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں آج جمعہ کا خطبہ اور نماز کا دورانیہ 15 منٹ تک ہوگا جب کہ متحدہ …

شدید گرمی: مسجد الحرام اور نبویؐ میں نماز جمعہ اور خطبہ کا دورانیہ کم کردیا گیا Read More »

Loading

اسرائیل کا شجاعیہ پر حملہ، 50 سے زائد فلسطینی شہید

صیہونی فوج  شمالی غزہ کے علاقے میں شجاعیہ پر  وحشیانہ طور  پر حملہ آور ہوگئی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں شجاعیہ پر چڑھائی کرتے ہوئے رہائشی علاقوں پر بمباری کردی  جس سے مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ شجاعیہ میں اسرائیل کے حملہ آور ہونے کے بعد …

اسرائیل کا شجاعیہ پر حملہ، 50 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

Loading

امریکا کے موجودہ و سابق صدور کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ، ایک دوسرے پر سنگین الزامات

ڈیموکریٹک پارٹی کے اُمیدوار موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن اور ری پبلکن پارٹی کے اُمیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلے صدارتی مباحثے میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے پر سنگین الزامات کی بارش کردی۔ صدارتی مباحثہ ریاست جارجیا کے شہر ایٹلانٹا میں ہوا، نئے قواعد کے تحت پہلی بار صدارتی مباحثے میں حاضرین …

امریکا کے موجودہ و سابق صدور کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ، ایک دوسرے پر سنگین الزامات Read More »

Loading

اسرائیلی فوج کی درندگی، غزہ میں معمر فلسطینی خاتون پر کتا چھوڑ دیا

غزہ میں اسرائیلی فوج نے درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جبالیہ کیمپ میں گھر خالی نہ کرنے پر ایک معمر فلسطینی خاتون پر کتا چھوڑدیا۔ نشریاتی ادارے الجزیرہ کی جانب سے حاصل کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں فوجی آپریشن کے دوران اسرائیلی فوجیوں کا کتا معمر فلسطینی …

اسرائیلی فوج کی درندگی، غزہ میں معمر فلسطینی خاتون پر کتا چھوڑ دیا Read More »

Loading

بولیویا میں بغاوت کی کوشش، فوج صدارتی محل اور اہم مقامات میں گھسنے کے بعد واپس روانہ

لاطینی امریکی ملک بولیویا میں فوج نے صدارتی محل سمیت متعدد سرکاری عمارتوں پر دھاوا بول دیا، دارالحکومت میں سینٹرل اسکوائر پر بھی قبضہ کرلیا۔ بعد ازاں بولیوین صدر کی جانب سے عوام سے ممکنہ فوجی بغاوت کو ناکام بنانے کیلئے گھروں سے نکلنے اور عالمی حمایت کی اپیل کے بعد فوج صدارتی محل سمیت …

بولیویا میں بغاوت کی کوشش، فوج صدارتی محل اور اہم مقامات میں گھسنے کے بعد واپس روانہ Read More »

Loading

لبنان سے اظہار یکجہتی کے بیان پر اسرائیل نے طیب اردوان کو جنگی مجرم قرار دے دیا

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی میں لبنان سے اظہار یکجہتی کرنے پر اسرائیل نے ترک صدر طیب  اردوان کو جنگی مجرم قرار دے دیا۔ ترک صدر طیب  اردوان نے اسرائیل کے حوالے سے جاری بیان میں کہا تھا کہ غزہ کو جلانے والے اسرائیل کی نظریں اب لبنان پر ہیں، اسرائیل کا حزب …

لبنان سے اظہار یکجہتی کے بیان پر اسرائیل نے طیب اردوان کو جنگی مجرم قرار دے دیا Read More »

Loading

امریکی صدارتی انتخابات میں امیگریشن کا معاملہ اس مرتبہ کچھ زیادہ اہم کیوں ہے؟

امریکا کے صدارتی انتخابات میں امیگریشن ہمیشہ اہم معاملہ رہا ہے تاہم اس بار اس کی اہمیت کچھ زیادہ بڑھ گئی ہے۔  بائیڈن ٹرمپ مباحثہ دیکھنے والے زیادہ تر امیگرینٹس کی توجہ بھی اسی جانب ہی مبزول رہے گی۔ امریکا کے ڈیموکریٹ صدر جوبائیڈن اور ان کے ریپبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان جمعے کی …

امریکی صدارتی انتخابات میں امیگریشن کا معاملہ اس مرتبہ کچھ زیادہ اہم کیوں ہے؟ Read More »

Loading

اسرائیلی عدالت نے بنیاد پرست یہودیوں کو حاصل فوج میں بھرتی سے استثنیٰ ختم کردیا

اسرائیلی سپریم کورٹ نے بنیاد پرست  یہودیوں کو فوج میں لازمی بھرتی سے حاصل استثنیٰ ختم کرنے کا حکم جاری کردیا۔  اس سے قبل اسرائیل میں مذہبی خدمات انجام دینے والے اور مذہبی تعلیم حاصل کرنے والے بنیاد پرست (الٹرا آرتھوڈوکس)  یہودی نوجوانوں کو  اسرائیل کے قیام سے ہی فوج میں لازمی بھرتی ہونے کے …

اسرائیلی عدالت نے بنیاد پرست یہودیوں کو حاصل فوج میں بھرتی سے استثنیٰ ختم کردیا Read More »

Loading

غزہ: اسرائیلی حملے میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہن اور دیگر رشتے دار شہید

غزہ: اسرائیلی فضائی حملے میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن اور دیگر رشتے دار شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق منگل کے روز  غزہ میں ہونے والے تین اسرائیلی فضائی حملوں میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت 24 افراد شہید ہوگئے۔  رہائشیوں کے مطابق اسرائیلی …

غزہ: اسرائیلی حملے میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہن اور دیگر رشتے دار شہید Read More »

Loading

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو 1901 روز بعد آزادی مل گئی

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو 1901روز تک بیلمارش جیل میں قید کے بعد آزادی مل گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وکی لیکس کے بانی کو لندن کی ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہائی دیدی ہے جس کے بعد وہ برطانیہ سے روانہ ہوگئے، اسانج نے رہائی کے بدلے امریکی محکمہ انصاف سے …

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو 1901 روز بعد آزادی مل گئی Read More »

Loading