Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

غزہ: اسرائیلی حملے میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہن اور دیگر رشتے دار شہید

غزہ: اسرائیلی فضائی حملے میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن اور دیگر رشتے دار شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق منگل کے روز  غزہ میں ہونے والے تین اسرائیلی فضائی حملوں میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت 24 افراد شہید ہوگئے۔  رہائشیوں کے مطابق اسرائیلی …

غزہ: اسرائیلی حملے میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہن اور دیگر رشتے دار شہید Read More »

Loading

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو 1901 روز بعد آزادی مل گئی

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو 1901روز تک بیلمارش جیل میں قید کے بعد آزادی مل گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وکی لیکس کے بانی کو لندن کی ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہائی دیدی ہے جس کے بعد وہ برطانیہ سے روانہ ہوگئے، اسانج نے رہائی کے بدلے امریکی محکمہ انصاف سے …

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو 1901 روز بعد آزادی مل گئی Read More »

Loading

حماس نےگائیڈڈ میزائل سے اسرائیلی بکتربند گاڑی تباہ کردی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں اسرائیلی بکتربند گاڑی کو گائیڈڈ میزائل سے تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ٹیلیگرام چینل پر جاری کی جانے والی ویڈیو میں فلسطینی مزاحمت کاروں کو اسرائیلی بکتر بند پر حملہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس …

حماس نےگائیڈڈ میزائل سے اسرائیلی بکتربند گاڑی تباہ کردی Read More »

Loading

صدارتی الیکشن سے قبل امریکی صدر جوبائیڈن کو جھٹکا

واشنگٹ: صدارتی الیکشن سے قبل عدالت نے طلبہ کے قرض کی ادائیگی سے متعلق صدر جو بائیڈن کے منصوبے کو جزوی طورپر روک دیا۔ صدر جو بائیڈن نے پچھلے سال منصوبہ جاری کیا تھا جس کے تحت قرض لینے والے طلبہ ماہانہ ادائیگی میں کمی کے حقدار تھے اور قرض معافی کیلئے بھی تیز راہ …

صدارتی الیکشن سے قبل امریکی صدر جوبائیڈن کو جھٹکا Read More »

Loading

اسرائیل میں لاکھوں افراد کا ملک گیر مظاہرہ، وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف لاکھوں اسرائیلیوں کی جانب سے ملک گیر مظاہر کیا گیا۔  مظاہرین نے غزہ میں موجود یرغمالیوں کی رہائی کے لیے حماس کے ساتھ معاہدہ کرنے، اسرائیل میں نئے انتخابات کے انعقاد اور نیتن یاہو سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کیا۔  تل ابیب میں سیکڑوں افراد نے آگ لگا …

اسرائیل میں لاکھوں افراد کا ملک گیر مظاہرہ، وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ Read More »

Loading

سعودی عرب نے حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی

سعودی عرب میں حج کی ادائیگی کے دوران حاجیوں کی اموات پر سعودی وزارت صحت کا بیان سامنے آگیا۔ سعودی وزیر صحت فہد بن عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ اس سال حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کی موت ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ  یہ اموات مناسب پناہ گاہ نہ ہونے اور آرام کیے …

سعودی عرب نے حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی Read More »

Loading

’حماس کیساتھ جنگ اختتام کے قریب‘، نیتن یاہو نے جنگ کو لبنان منتقل کرنیکا اشارہ دیدیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کے ساتھ سخت جنگ کا مرحلہ اختتام کے قریب ہے، ساتھ ہی صیہونی ریاست کے سربراہ نے جنگ کو لبنان سرحد پر منتقل کرنے کا اشارہ بھی دے دیا۔ مغویوں کی رہائی کے لیے حماس کے ساتھ جزوی ڈیل پر تیار نیتن یاہو کا کہنا ہے …

’حماس کیساتھ جنگ اختتام کے قریب‘، نیتن یاہو نے جنگ کو لبنان منتقل کرنیکا اشارہ دیدیا Read More »

Loading

خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ صالح الشائبہ انتقال کرگئے

خانہ کعبہ کے کلیدبردار  (چابی کے محافظ)  شیخ صالح الشائبہ انتقال کرگئے۔ شیخ صالح الشائبہ کے انتقال کی تصدیق سعودی میڈیا کی جانب سے کی گئی ہے۔ حرمین کے ایکس اکاؤنٹ کے مطابق شیخ صالح الشائبہ کی نماز جنازہ کل  فجر کے بعد مسجد الحرام میں ادا کی جائے گی اور تدفین مکہ مکرمہ کے المعلی …

خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ صالح الشائبہ انتقال کرگئے Read More »

Loading

غزہ: اسرائیلی فوج کا امدادی ادارے کے دفتر کے قریب کیمپ پر حملہ، 22 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں قائم ہلال احمر (ریڈ کراس) کے دفتر کے قریب واقع کیمپ کو نشانہ بنایا جس میں 22 فلسطینی شہید ہوگئے۔ ہلال احمر کے مطابق ان کے دفتر پر شیلنگ کی گئی جس سے ادارے کے دفتر کو بھی نقصان پہنچا جب کہ دفتر کے قریب واقع کیمپ میں پناہ لیے …

غزہ: اسرائیلی فوج کا امدادی ادارے کے دفتر کے قریب کیمپ پر حملہ، 22 فلسطینی شہید Read More »

Loading

حزب اللہ کے ساتھ جنگ ​​میں اسرائیل کی شکست یقینی ہے: ایران

ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنان میں اسرائیل کے بڑھتے ہوئے حملوں کے پیش نظر ایران نے اپنے بیان  میں کہا کہ لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ اپنا اور لبنان کا دفاع …

حزب اللہ کے ساتھ جنگ ​​میں اسرائیل کی شکست یقینی ہے: ایران Read More »

Loading