ٹرمپ منصوبےکے تحت غزہ بورڈ آف پیس کے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا گیا
وائٹ ہاؤس نے ٹرمپ کے منصوبے کے تحت غزہ بورڈ آف پیس کے ارکان کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق میجر جنرل جیسپر جیفرز عالمی استحکام فورس کے کمانڈر مقرر کیے گئے ہیں۔ وزیرخارجہ مارکو روبیو، ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف اور امریکی صدر کے داماد جیرڈ کشنر کو بھی …
ٹرمپ منصوبےکے تحت غزہ بورڈ آف پیس کے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا گیا Read More »
![]()









