Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

حزب اللہ کے ساتھ جنگ ​​میں اسرائیل کی شکست یقینی ہے: ایران

ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنان میں اسرائیل کے بڑھتے ہوئے حملوں کے پیش نظر ایران نے اپنے بیان  میں کہا کہ لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ اپنا اور لبنان کا دفاع …

حزب اللہ کے ساتھ جنگ ​​میں اسرائیل کی شکست یقینی ہے: ایران Read More »

Loading

بھارت اور پاکستان کے درمیان براہ راست بات چیت کی حمایت کرتے ہیں ، امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا بھارت اور پاکستان کے درمیان براہ راست بات چیت کی حمایت کرتا ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی  ترجمان نے کہا دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کی رفتار، دائرہ کار اور کردار کا تعین امریکا کو نہیں بلکہ دونوں ممالک …

بھارت اور پاکستان کے درمیان براہ راست بات چیت کی حمایت کرتے ہیں ، امریکا Read More »

Loading

دوران حج جاں بحق افراد کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی، 58 پاکستانی بھی شامل

سعودی عرب میں دوران حج جاں بحق افراد کی تعداد 1000 سے زائد ہو گئی جس میں 58 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق زیادہ تر اموات گرمی کی شدت یا گرمی سے ہوئی پیچیدگیوں کے باعث ہوئیں، جاں بحق ہونے والوں میں سے 658 افراد کا تعلق مصر سے اور 68 …

دوران حج جاں بحق افراد کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی، 58 پاکستانی بھی شامل Read More »

Loading

حماس عوام کے دلوں میں بستی ہے جسے شکست نہیں دی جا سکتی: ترجمان اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہیگری نے تسلیم کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس ایک نظریے کا نام ہے جسے شکست نہیں دی جا سکتی۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ترجمان اسرائیلی فوج ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہیگری کا کہنا تھا جو بھی یہ سمجھتا ہے کہ ہم حماس کو ختم …

حماس عوام کے دلوں میں بستی ہے جسے شکست نہیں دی جا سکتی: ترجمان اسرائیلی فوج Read More »

Loading

2 جہاز حادثوں میں ہلاک افراد کے لواحقین کا اربوں ڈالر معاوضے کا مطالبہ

واشنگٹن: بوئنگ 737 میکس کے 2 مسافر جہازوں کے حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین نے جہاز  بنانے والی کمپنی سے 25 ارب ڈالر معاوضے کا مطالبہ کردیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق لواحقین کے وکیل پائل کیسل نے کہا کہ لواحقین کی جانب سے مانگی گئی رقم بالکل مناسب ہے، امریکی …

2 جہاز حادثوں میں ہلاک افراد کے لواحقین کا اربوں ڈالر معاوضے کا مطالبہ Read More »

Loading

یو اے ای مسلسل تیسرے سال امیرترین افرادکامسکن بننے کیلئے تیار

متحدہ عرب امارات ( یو اے ای)  مسلسل تیسرے سال امیرترین افرادکامسکن بننے جارہا ہے۔ ہنلی پرائیویٹ ویلتھ مائیگریشن کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کےآخر تک دنیابھر سے 6700 امیرافراد کے یواےای منتقل ہونےکی توقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس فہرست میں  دوسرے نمبر پر امریکا ہےجہاں دنیا بھر سے 3800 امیر افرادکی منتقلی …

یو اے ای مسلسل تیسرے سال امیرترین افرادکامسکن بننے کیلئے تیار Read More »

Loading

روسی صدر پیوٹن 24 سال بعد شمالی کوریا کے دورے پر پہنچ گئے

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 24 سال کے طویل عرصے بعد شمالی کوریا کے پہلے دورے پر پیونگ یانگ پہنچ گئے۔ روسی صدر کی آمد کی شمالی کوریا آمد کے موقع پر کم جونگ ان نے انکا استقبال کیا، جبکہ روسی صدر کو سلامی بھی دی گئی، حالیہ سالوں بالخصوص یوکرین پر روس کے حملے کے …

روسی صدر پیوٹن 24 سال بعد شمالی کوریا کے دورے پر پہنچ گئے Read More »

Loading

اسرائیلی افواج نے غزہ میں امداد کے منتظر مزید 8 فلسطینیوں کو شہید کردیا

غزہ پٹی میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے حملے میں مزید سول گارڈز  سمیت 8 فلسطینی شہید جبکہ کئی زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں انسانی امداد پہنچانے کیلئے استعمال ہونے والے راستے پر یہ حملہ غزہ پٹی میں انسانی بنیادوں پر امدادی کارروائیاں جاری رکھنے کیلئے …

اسرائیلی افواج نے غزہ میں امداد کے منتظر مزید 8 فلسطینیوں کو شہید کردیا Read More »

Loading

حج کے دوران شدید گرمی سے ساڑھے 500 سے زائد حاجی جاں بحق ہوئے

مکہ مکرمہ میں رواں حج سیزن کے دوران گرمی سے کم سے کم 577 حاجی جاں بحق ہوئے۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گرمی سے جاں بحق حاجیوں میں سے 323 کا تعلق مصر سے ہے جبکہ 144 کا تعلق انڈونیشیا سے ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق گرمی سے اردن کے 60 اور تیونس …

حج کے دوران شدید گرمی سے ساڑھے 500 سے زائد حاجی جاں بحق ہوئے Read More »

Loading

مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ ماننے سے انکار، ارون دھتی کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ چلے گا

مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ ماننے سے انکار کیوں کیا؟ عالمی شہرت یافتہ بھارتی لکھاری ارون دھتی رائے پر بھارت میں انسداد دہشتگردی قوانین کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا۔ 14 سال پہلے ارون دھتی رائے نے 2010 میں نئی دلی میں کشمیر پر منعقدہ تقریب میں کہا تھا کہ کشمیر کبھی بھی …

مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ ماننے سے انکار، ارون دھتی کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ چلے گا Read More »

Loading