Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کررہے ہیں

حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کررہے ہیں اس کے علاوہ مرد حجاج قربانی کر کے سر منڈوائیں گے اور احرام کھول دیں گے۔ حجاج کرام طواف زیارت کیلئے عام لباس میں مسجدالحرام جائیں گے اور عام لباس ہی میں سعی کریں گے۔ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرنے کے بعد لاکھوں …

حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کررہے ہیں Read More »

Loading

حماس کے ایک ہی حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ایک ہی حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔ حماس نے رفح میں فوجی گاڑیوں میں سفر کرنے والے 8 اسرائیلی فوجیوں کو حملہ کرکے ہلاک کیا۔ اس حوالے سے حماس کے القسام بریگیڈ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی گاڑیوں پر ایک پیچیدہ حملہ کیا جبکہ اسرائیلی …

حماس کے ایک ہی حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک Read More »

Loading

روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے یوکرین تنازعہ حل کرنے کیلئے نیا فارمولہ پیش کردیا

یوکرین کا تنازعہ حل کرنے کیلئے نیا امن فارمولہ پیش کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین تنازعہ روس سے مخلصانہ بات چیت کیے بغیر کبھی حل نہیں ہوگا۔ صدر پیوٹن نے کہا کہ روس تاریخ کا سانحے سے بھرا صفحہ پلٹ کر یوکرین اور یورپ سے تعلقات بتدریج بہترکرنا …

روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے یوکرین تنازعہ حل کرنے کیلئے نیا فارمولہ پیش کردیا Read More »

Loading

فلسطینیوں کی اکثریت ریاست کے حصول کیلئے مسلح جدوجہد کی حامی، سروے

ایک حالیہ سروے کے مطابق فسلطینیوں میں مسلح جدوجہد کی حمایت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق پیلیسٹینیئن سینٹر فار پالیسی اینڈ سروے ریسرچ (پی ایس آر) کی جانب سے کروائے گئے حالیہ سروے کے مطابق  فلسطینیوں میں اسرائیلی قبضے کے خاتمے اور فلسطینی ریاست کے حصول کے لیے مسلح جدوجہد …

فلسطینیوں کی اکثریت ریاست کے حصول کیلئے مسلح جدوجہد کی حامی، سروے Read More »

Loading

عازمینِ حج منیٰ میں قیام کے بعد رکن اعظم وقوف عرفہ کیلئے عرفات روانہ ہونگے

دنیا بھر سے 20 لاکھ عازمینِ حج مناسک حج کے پہلے مرحلے میں منیٰ پہنچ گئے۔ منیٰ میں آج رات قیام کے بعد عازمین صبح حج کے رکن اعظم ’وقوف عرفہ‘ کیلئے عرفات روانہ ہوں گے۔ عازمین عرفات کی مسجد نمرہ میں خطبہ حج سنیں گے، نماز ظہر اور عصر قصر کے ساتھ ادا کریں …

عازمینِ حج منیٰ میں قیام کے بعد رکن اعظم وقوف عرفہ کیلئے عرفات روانہ ہونگے Read More »

Loading

اسرائیلی فوج لبنان کی سرحد پر قرون وسطیٰ دورکے ہتھیاروں کا استعمال کرنے لگی

لبنان کی سرحد پر قرون وسطیٰ دورکے ہتھیاروں کا استعمال کرنے پر اسرائیلی فوج شہریوں کی طرف سے  تنقید اور تضحیک کےنشانے پر آگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ جنگجو جنوبی لبنان میں جھاڑیوں میں چھپ کر اسرائیلی علاقوں پر راکٹ فائرکرتےہیں جس کے باعث اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں جھاڑیوں کو آگ …

اسرائیلی فوج لبنان کی سرحد پر قرون وسطیٰ دورکے ہتھیاروں کا استعمال کرنے لگی Read More »

Loading

غزہ جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل کے رفح پر حملے

غزہ جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل کی جانب سے رفح پر ہیلی کاپٹر، لڑاکا طیاروں اور ڈرونز سے حملے جاری ہیں۔ فلسطینی مزاحمت کاروں سے رفح کی سڑکوں پر شدید جھڑپیں بھی جاری ہیں۔ دوسری جانب امریکی صدر نے کہا ہےکہ جنگ بندی جلد ہونے کا امکان نہیں ہے لیکن وہ نا امید …

غزہ جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل کے رفح پر حملے Read More »

Loading

مناسک حج کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا، عازمین حج منیٰ روانگی کیلئے تیار

مناسک حج کی ادائگی کا پہلا مرحلہ آج سے شروع ہوگا، عازمین آج منیٰ کیلئے روانہ ہونگے، بیشتر عازمین حج کو منیٰ پہنچا دیا، جہاں وہ قیام کریں گے۔ دنیا بھر سے 15 لاکھ عازمین حج کیلئے سعودی عرب پہنچے ہیں، ایک لاکھ 60 ہزار پاکستانی عازمین بھی فریضہ حج ادا کریں گے جبکہ تقریباً …

مناسک حج کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا، عازمین حج منیٰ روانگی کیلئے تیار Read More »

Loading

سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیرکا مودی حکومت سے پاکستان سے بات چیت شروع کرنےکا مطالبہ

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ  نے مسائل حل کرنے کے لیے مودی حکومت سے پاکستان سے بات چیت شروع کرنےکا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں فاروق عبداللہ نے جنوبی ایشیائی ممالک کی علاقائی تعاون تنظیم سارک بھی بحال کرنے پر زور دیا۔ فاروق عبداللہ کا کہنا تھا کہ فوجی اقدامات مسائل …

سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیرکا مودی حکومت سے پاکستان سے بات چیت شروع کرنےکا مطالبہ Read More »

Loading

غزہ میں جاری بدترین اسرائیلی جارحیت کے 250 روز، 15 ہزار 694 بچے شہید

فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری بد ترین اسرائیلی جارحیت کے 250 روز مکمل ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی جارحیت کے 250 روز مکمل ہونے پر غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے اسرائیلی حملوں سے ہونے والے اب تک کے نقصانات کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔  غزہ میڈیا …

غزہ میں جاری بدترین اسرائیلی جارحیت کے 250 روز، 15 ہزار 694 بچے شہید Read More »

Loading