Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

حج کے دوران کسی سیاسی نعرے لگانے کی اجازت نہیں،سعودی حکام نے خبردار کردیا

سعودی وزیر حج وعمرہ توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ حج کے دوران سیاسی نعرے لگانے کی اجازت نہیں ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاض میں سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ نے رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ  حج عبادت کے لیے ہے نہ کہ کسی سیاسی نعرے کے لیے، لہٰذا مملکت  …

حج کے دوران کسی سیاسی نعرے لگانے کی اجازت نہیں،سعودی حکام نے خبردار کردیا Read More »

Loading

اقوام متحدہ نے اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کرلیا

اقوام متحدہ نے اسرائیل کو غزہ میں بچوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پربلیک لسٹ میں شامل کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یو این بلیک لسٹ میں روس، افغانستان، صومالیہ، شام، یمن، داعش اور بوکو حرام بھی شامل ہیں جب کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ جون کے آخر تک شائع کر دی …

اقوام متحدہ نے اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کرلیا Read More »

Loading

مغرب کے مجموعی ایٹمی ہتھیار بھی روسی ایٹمی ہتھیاروں کا مقابلہ نہیں کرسکتے: پیوٹن

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن  نے دعویٰ کیا ہے کہ  مغربی ممالک کے  مجموعی ایٹمی ہتھیار  بھی  روس کے ایٹمی ہتھیاروں کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے کہا ہےکہ یوکرین میں فتح کےلیے روس کو ایٹمی ہتھیاروں کی ضرورت نہیں، مغربی ممالک کے مجموعی ایٹمی ہتھیار بھی …

مغرب کے مجموعی ایٹمی ہتھیار بھی روسی ایٹمی ہتھیاروں کا مقابلہ نہیں کرسکتے: پیوٹن Read More »

Loading

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا ہے اور عیدالاضحیٰ 16 جون کو ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق حج کا رکن اعظم  وقوف عرفہ ہفتہ 15 جون جب کہ عیدالاضحیٰ اتوار 16 جون کو ہوگی۔ ادھر سلطنت عمان میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، سلطنت عمان میں یکم ذوالحجہ 8 جون اورعید الاضحٰی 17 …

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا Read More »

Loading

غزہ کے 90 فیصد بچے نشونما کیلئے درکار ضروری غذائیت سے محروم ہیں: یونیسیف

بچوں کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ میں ہر 10 میں سے 9 بچے نشونما کے لیے درکار ضروری غذائیت کی حامل خوراک سے محروم ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ کے 90 فیصد بچوں کو نشونما کے …

غزہ کے 90 فیصد بچے نشونما کیلئے درکار ضروری غذائیت سے محروم ہیں: یونیسیف Read More »

Loading

غزہ: اسرائیل کی اقوام متحدہ کے اسکول پر پھر بمباری، 33 فلسطینی شہید

اسرائیل نے غزہ میں اقوام متحدہ کےا سکول پر ایک بار پھر بمباری کی جس کے نتیجے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں اقوام متحدہ کے ماتحت چلنے والے اسکول کو ایک بار پھر نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے، اس اسکول میں …

غزہ: اسرائیل کی اقوام متحدہ کے اسکول پر پھر بمباری، 33 فلسطینی شہید Read More »

Loading

حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک اور 20 سے زائد زخمی

شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حزب اللہ کے مزاحمت کاروں کی جانب سے اسرائیلی علاقے کریات شمونہ پر بھی ٹینک شکن میزائل سے حملہ کیا گیا جس سے ایک مکان میں آگ لگ گئی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حملے …

حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک اور 20 سے زائد زخمی Read More »

Loading

اسرائیل نے غزہ جنگ میں حمایت کیلئے خفیہ طریقوں سے امریکی اراکین کو ہدف بنانا شروع کردیا

اسرائیل نے غزہ جنگ کیلئے حمایت بڑھانے کی خاطر امریکی اراکین کانگریس کو خفیہ طور پر ہدف بنانا شروع کردیا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق امریکی اراکین کانگریس کے خلاف یہ آپریشن اسرائیلی وزارت برائے ڈائسپورا افئیرز کے احکامات پر کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے اراکین کانگریس …

اسرائیل نے غزہ جنگ میں حمایت کیلئے خفیہ طریقوں سے امریکی اراکین کو ہدف بنانا شروع کردیا Read More »

Loading

غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول پر حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید

صیہونی فوج نے نصیرت کیمپ میں واقع  اسکول میں پناہ لیے ہوئے فلسطینیوں پر حملہ کردیا جس سے 32 افراد شہید ہوگئے۔  فلسطینی نیوز ایجنسی وفا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کے ادارے انروا کے اسکول پر حملہ کیا، فضائی حملے کے نتیجے میں عمارت میں پناہ لیے ہوئے خواتین اور بچوں سمیت …

غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول پر حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید Read More »

Loading

نریندر مودی 8 جون کو تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے

نئی دہلی: دو مرتبہ بھارت کے وزیراعظم رہنے والے نریندر مودی تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف 8 جون کو اٹھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اتحاد کی کامیابی کے بعد حکومت سازی کے معاملات شروع ہوچکے ہیں اور نریندر مودی نے وزارتِ عظمیٰ کے عہدے …

نریندر مودی 8 جون کو تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے Read More »

Loading