Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

اگر اسرائیل جنگ روکتا ہے تو اس سے مکمل معاہدے کیلئے تیار ہیں: حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہےکہ اگر اسرائیل جنگ روکتا ہے تو اس سے مکمل معاہدے کے لیے تیار ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اس نے ثالث کاروں کو آگاہ کردیا ہےکہ اگر اسرائیل نے جارحیت جاری رکھی تو وہ مزید مذاکرات کا حصہ …

اگر اسرائیل جنگ روکتا ہے تو اس سے مکمل معاہدے کیلئے تیار ہیں: حماس Read More »

Loading

مقبوضہ کشمیر: تھانے میں پولیس پر تشددکرنیوالے بھارتی فوجی افسران و اہلکاروں پر مقدمہ درج

مقبوضہ جموں و کشمیر پولیس نے تھانے میں گھس کر پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے کے الزام میں قابض بھارتی فوج کے 3 لیفٹننٹ کرنلز سمیت 16 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ضلع کپواڑہ کے ایک تھانے میں پیش آیا جس میں تھانے کے ایس ایچ او سمیت 5 …

مقبوضہ کشمیر: تھانے میں پولیس پر تشددکرنیوالے بھارتی فوجی افسران و اہلکاروں پر مقدمہ درج Read More »

Loading

اگر اسرائیل جنگ روکتا ہے تو اس سے مکمل معاہدے کیلئے تیار ہیں: حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہےکہ اگر اسرائیل جنگ روکتا ہے تو اس سے مکمل معاہدے کے لیے تیار ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اس نے ثالث کاروں کو آگاہ کردیا ہےکہ اگر اسرائیل نے جارحیت جاری رکھی تو وہ مزید مذاکرات کا حصہ …

اگر اسرائیل جنگ روکتا ہے تو اس سے مکمل معاہدے کیلئے تیار ہیں: حماس Read More »

Loading

فحش اداکارہ رقم ادائیگی کیس میں ٹرمپ پر الزامات درست قرار، امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر کو سزا

نیو یارک: امریکی عدالت نے فحش اداکارہ کو  رقم کی ادائیگی سے متعلق کیس میں ٹرمپ پر عائد الزامات درست قرار  دیتے ہوئے امریکا کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کو سزا سنا دی۔ امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی پر سزا سنائی جس کا اعلان جج …

فحش اداکارہ رقم ادائیگی کیس میں ٹرمپ پر الزامات درست قرار، امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر کو سزا Read More »

Loading

میکسیکو میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے رفح آپریشن کیخلاف احتجاج، پیٹرول بموں سے حملہ

میکسیکو میں مظاہرین کی بڑی تعداد نے غزہ میں جنگ بندی نہ کرنے پر اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے شدید مظاہرہ کیا اور اس دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں سینکڑوں کی تعداد میں مظاہرین نے اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے URGENT …

میکسیکو میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے رفح آپریشن کیخلاف احتجاج، پیٹرول بموں سے حملہ Read More »

Loading

رفح کا کوئی علاقہ اسرائیلی حملوں سے محفوظ نہ رہا، بمباری میں مزید 37 فلسطینی شہید

رفح میں اسرائیلی فوج کے پے درپے حملوں کے بعد کوئی علاقہ بھی محفوظ نہ رہا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج  نے رفح کے گنجان آباد علاقوں میں حملے تیز  کردیے ہیں اسی  دوران  پیش قدمی کرتے ٹینک رہائشی عمارتوں پر گولہ باری کرتے جارہے ہیں۔ اسرائیلی فوجیوں نے رفح کے …

رفح کا کوئی علاقہ اسرائیلی حملوں سے محفوظ نہ رہا، بمباری میں مزید 37 فلسطینی شہید Read More »

Loading

ڈنمارک کے طلبا کا غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج کیسے رنگ لے آیا؟

ڈنمارک کے طلبا کا غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج رنگ لے آیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کوپن ہیگن یونیورسٹی نے اسرائیلی بستیوں میں کام کرنے والی کمپنیوں میں سرمایہ کاری روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ کوپن ہیگن یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں کاروبار کرنے والی کمپنیوں کو …

ڈنمارک کے طلبا کا غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج کیسے رنگ لے آیا؟ Read More »

Loading

اسرائیل نے رفح میں زمینی آپریشن کے دوران امریکی ریڈ لائن کراس نہیں کی: وائٹ ہاؤس

امریکا کا کہنا ہے اسرائیل نے اقوام متحدہ کی جانب سے رفح میں سیف زون قرار دیے گئے مہاجرین کے کیمپ پر  بمباری اور  زمینی آپریشن کے دوران امریکی ریڈ لائن کراس نہیں کی۔ عالمی عدالت کی جانب سے رفح میں آپریشن فوری بند کرنے کے احکامات کے باوجود اسرائیلی فورسز نے اتوار کے روز …

اسرائیل نے رفح میں زمینی آپریشن کے دوران امریکی ریڈ لائن کراس نہیں کی: وائٹ ہاؤس Read More »

Loading

پناہ گزینوں کے خیموں پربمباری کے بعد اسرائیلی فوج کا رفح میں رہائشی عمارت پر حملہ

فلسطینی پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری کے بعد اسرائیلی فوج نے رفح میں رہائشی عمارت پر حملہ کردیا جس کے بعد گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 230 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے رفح میں فلسطینی پناہ گزینوں پر بمباری …

پناہ گزینوں کے خیموں پربمباری کے بعد اسرائیلی فوج کا رفح میں رہائشی عمارت پر حملہ Read More »

Loading

رفح میں اسرائیلی حملے جاری، مزید 45 فلسطینی شہید

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 230 سے زائد فلسطینیوں کے قتل عام اور عالمی ردعمل کے باوجود اسرائیل کے تازہ حملے جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے رفح شہر کے علاقے تل السلطان، سعودی، تل زروب اور الحشاشین کو نشانہ بناتے ہوئے گولہ باری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس میں متعدد فلسطینی شہید …

رفح میں اسرائیلی حملے جاری، مزید 45 فلسطینی شہید Read More »

Loading