اسرائیلی فوج کی غزہ پر 24 گھنٹوں میں 50 مقامات پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید
جنگ بندی معاہدے کی کوششیں تیز ہوتے ہی اسرائیلی فوج نے غزہ پر حملے بڑھا دیے، 24 گھنٹوں میں 50 مقامات پر بمباری سے متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کے علاقے شجاعیہ میں کئی روز سے جاری فوجی آپریشن میں 100 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ فلسطینی گروپوں کی جانب سے شدید مزاحمت کی جارہی ہے۔ …
اسرائیلی فوج کی غزہ پر 24 گھنٹوں میں 50 مقامات پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید Read More »
![]()









