Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

کرغزستان طلبہ ہنگامہ آرائی، سربراہ بشکیک سٹی داخلہ امور کا بیان سامنے آگیا

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلبہ پرتشدد کے معاملے پر بشکیک شہر کے محکمہ داخلی امور کے سربراہ کا بیان سامنے آگیا ہے۔ سربراہ بشکیک سٹی داخلہ امور کا کہنا تھا کہ 13 مئی کوہونے والی لڑائی میں ہلاکت کی اطلاع جھوٹی ہے۔ کرغز میڈیا کے مطابق بشکیکش کے سربراہ داخلی امور …

کرغزستان طلبہ ہنگامہ آرائی، سربراہ بشکیک سٹی داخلہ امور کا بیان سامنے آگیا Read More »

Loading

پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود امریکا کے عالمی کمیشن برائے مذہبی آزادی کے رکن مقرر

پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود امریکا کے عالمی کمیشن برائے مذہبی آزادی کارکن مقرر کردیا گیا ہے، بحثیت سفارت کار وہ مختلف ممالک میں مذہبی آزادی کا جائزہ لیں گے اور حکومت کیلئے پالیسی سفارشات مرتب کریں گے۔ ڈاکٹر آصف محمود کو جس امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کا رکن بنایا گیا ہے وہ ایسی …

پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود امریکا کے عالمی کمیشن برائے مذہبی آزادی کے رکن مقرر Read More »

Loading

اسپین نے بھارت سے دھماکا خیز مواد اسرائیل لیجانے والے بحری جہاز کو لنگر انداز ہونے سے روک دیا

اسپین نے بھارت سے دھماکا خیز مواد اسرائیل لے جانے والے بحری جہاز کو اپنی بندر گاہ پر لنگر انداز ہونے سے روک دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین  نے بھارت سے 27 ٹن دھماکہ خیز مواد لے کر اسرائیل جانے والے بحری جہاز کو اپنی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے کی اجازت …

اسپین نے بھارت سے دھماکا خیز مواد اسرائیل لیجانے والے بحری جہاز کو لنگر انداز ہونے سے روک دیا Read More »

Loading

جنوبی افریقا نے عالمی عدالت میں غلط دعوے کیے: اسرائیل کا الزام

دی ہیگ: اسرائیل نے جنوبی افریقا پر عالمی عدالت انصاف میں غلط دعوے کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں غزہ کے معاملے پر جنوبی افریقا کی درخواست پر سماعت کے دوران اسرائیل نے الزام عائد کیا کہ جنوبی افریقا حقائق کو مسخ کرنے کی …

جنوبی افریقا نے عالمی عدالت میں غلط دعوے کیے: اسرائیل کا الزام Read More »

Loading

اسرائیل کا عالمی مخالفت کے باوجود مزید فوجی رفح بھیجنے کا اعلان

اسرائیل نے عالمی مخالفت کے باوجود مزید فوجی رفح بھیجنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر  رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے اعلان کے بعد  10لاکھ سے زائد بے گھرفلسطینیوں کی پناہ گاہ میں بھی نسل کشی کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ دوسری جانب امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اسرائیلی ہم منصب کو ٹیلی …

اسرائیل کا عالمی مخالفت کے باوجود مزید فوجی رفح بھیجنے کا اعلان Read More »

Loading

دوران حج کس غلطی پر ایک لاکھ ریال کا جرمانہ ہوسکتا ہے؟

سعودی وزارت داخلہ نے بغیر اجازت حج کرنے والے شخص کیلئے گرفتاری اور جرمانے کا اعلان کردیا۔ العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے بلا اجازت حج ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے کے لیے عملدرآمد شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری  اعلان …

دوران حج کس غلطی پر ایک لاکھ ریال کا جرمانہ ہوسکتا ہے؟ Read More »

Loading

غزہ جنگ: حکومتی پالیسیوں پر جوبائیڈن انتظامیہ کی ایک اور رکن مستعفی

فلسطینیوں کی نسل کشی پر تلے اسرائیل کا ساتھ دینے پر بائیڈن انتظامیہ کے ایک اور رکن نے استعفیٰ دیدیا۔ معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری ہے جس میں امریکا نے ہتھیاروں کی فراہمی سمیت دیگر چیزوں میں اسرائیل کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔ امریکی حکومت کی اسرائیل کی حمایت کی پالیسی کے خلاف …

غزہ جنگ: حکومتی پالیسیوں پر جوبائیڈن انتظامیہ کی ایک اور رکن مستعفی Read More »

Loading

اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ اور رفح میں حملے، مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ اور رفح میں حملوں کا سلسلہ جاری ہے، صیہونی فوج کے حملوں کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 60 سے زیادہ فلسطینی شہید جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج نے غزہ شہر میں شہریوں کے مجمعے پر بھی میزائل برسا دیے جس سے کئی افراد شہید اور زخمی …

اسرائیلی فوج کے شمالی غزہ اور رفح میں حملے، مزید 60 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

Loading

اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا ہے، اسرائیلی میڈیا کا انکشاف

غزہ سمیت دیگر محاذوں پر اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی سے متعلق انکشاف سامنے آگیا، فلسطینی مزاحمت کاروں کے خلاف جنگ نے اسرائیلی افواج میں فوجیوں کی کمی پیدا کردی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ سمیت دیگر محاذوں پر فلسطینی مزاحمت کاروں کے خلاف جنگ میں اسرائیلی افواج کو کئی دہائیوں بعد بدترین …

اسرائیل کو فوجیوں کی شدید کمی کا سامنا ہے، اسرائیلی میڈیا کا انکشاف Read More »

Loading

پراپرٹی لیکس میں حزب اللہ، یمنی حوثی اور ایرانی پاسداران انقلاب کے لوگ بھی شامل ہیں: جاپانی میڈیا

دبئی میں اربوں ڈالر مالیت کی پراپرٹی لیکس میں حزب اللہ، اسلامی پاسداران انقلاب اور یمن کے حوثیوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی ملکیتوں کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق پراپرٹی لیکس میں رئیل اسٹیٹ ڈویلپر اور حزب اللہ کے مبینہ رکن ادھم تبجا کا نام بھی شامل ہے جبکہ حزب …

پراپرٹی لیکس میں حزب اللہ، یمنی حوثی اور ایرانی پاسداران انقلاب کے لوگ بھی شامل ہیں: جاپانی میڈیا Read More »

Loading