امریکا اور جاپان میں معدنیات کی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا
ٹوکیو: امریکا اور جاپان کے درمیاب نایاب اور اہم معدنیات کی فراہمی کےمعاہدے پر دستخط ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے جاپان کی نو منتخب وزیراعظم سنائے تاکائچی سے ٹوکیو میں ملاقات کی جہاں دونوں رہنماؤں نے معدنیات کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کیے۔ اس موقع پر ٹرمپ نے کہا …
امریکا اور جاپان میں معدنیات کی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا Read More »
![]()









