Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

یو اے ای مسلسل تیسرے سال امیرترین افرادکامسکن بننے کیلئے تیار

متحدہ عرب امارات ( یو اے ای)  مسلسل تیسرے سال امیرترین افرادکامسکن بننے جارہا ہے۔ ہنلی پرائیویٹ ویلتھ مائیگریشن کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کےآخر تک دنیابھر سے 6700 امیرافراد کے یواےای منتقل ہونےکی توقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس فہرست میں  دوسرے نمبر پر امریکا ہےجہاں دنیا بھر سے 3800 امیر افرادکی منتقلی …

یو اے ای مسلسل تیسرے سال امیرترین افرادکامسکن بننے کیلئے تیار Read More »

Loading

روسی صدر پیوٹن 24 سال بعد شمالی کوریا کے دورے پر پہنچ گئے

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 24 سال کے طویل عرصے بعد شمالی کوریا کے پہلے دورے پر پیونگ یانگ پہنچ گئے۔ روسی صدر کی آمد کی شمالی کوریا آمد کے موقع پر کم جونگ ان نے انکا استقبال کیا، جبکہ روسی صدر کو سلامی بھی دی گئی، حالیہ سالوں بالخصوص یوکرین پر روس کے حملے کے …

روسی صدر پیوٹن 24 سال بعد شمالی کوریا کے دورے پر پہنچ گئے Read More »

Loading

اسرائیلی افواج نے غزہ میں امداد کے منتظر مزید 8 فلسطینیوں کو شہید کردیا

غزہ پٹی میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے حملے میں مزید سول گارڈز  سمیت 8 فلسطینی شہید جبکہ کئی زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں انسانی امداد پہنچانے کیلئے استعمال ہونے والے راستے پر یہ حملہ غزہ پٹی میں انسانی بنیادوں پر امدادی کارروائیاں جاری رکھنے کیلئے …

اسرائیلی افواج نے غزہ میں امداد کے منتظر مزید 8 فلسطینیوں کو شہید کردیا Read More »

Loading

حج کے دوران شدید گرمی سے ساڑھے 500 سے زائد حاجی جاں بحق ہوئے

مکہ مکرمہ میں رواں حج سیزن کے دوران گرمی سے کم سے کم 577 حاجی جاں بحق ہوئے۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گرمی سے جاں بحق حاجیوں میں سے 323 کا تعلق مصر سے ہے جبکہ 144 کا تعلق انڈونیشیا سے ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق گرمی سے اردن کے 60 اور تیونس …

حج کے دوران شدید گرمی سے ساڑھے 500 سے زائد حاجی جاں بحق ہوئے Read More »

Loading

مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ ماننے سے انکار، ارون دھتی کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ چلے گا

مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ ماننے سے انکار کیوں کیا؟ عالمی شہرت یافتہ بھارتی لکھاری ارون دھتی رائے پر بھارت میں انسداد دہشتگردی قوانین کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا۔ 14 سال پہلے ارون دھتی رائے نے 2010 میں نئی دلی میں کشمیر پر منعقدہ تقریب میں کہا تھا کہ کشمیر کبھی بھی …

مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ ماننے سے انکار، ارون دھتی کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ چلے گا Read More »

Loading

حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کررہے ہیں

حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کررہے ہیں اس کے علاوہ مرد حجاج قربانی کر کے سر منڈوائیں گے اور احرام کھول دیں گے۔ حجاج کرام طواف زیارت کیلئے عام لباس میں مسجدالحرام جائیں گے اور عام لباس ہی میں سعی کریں گے۔ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کرنے کے بعد لاکھوں …

حجاج کرام آج بڑے شیطان کی رمی کررہے ہیں Read More »

Loading

حماس کے ایک ہی حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ایک ہی حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔ حماس نے رفح میں فوجی گاڑیوں میں سفر کرنے والے 8 اسرائیلی فوجیوں کو حملہ کرکے ہلاک کیا۔ اس حوالے سے حماس کے القسام بریگیڈ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی گاڑیوں پر ایک پیچیدہ حملہ کیا جبکہ اسرائیلی …

حماس کے ایک ہی حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاک Read More »

Loading

روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے یوکرین تنازعہ حل کرنے کیلئے نیا فارمولہ پیش کردیا

یوکرین کا تنازعہ حل کرنے کیلئے نیا امن فارمولہ پیش کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین تنازعہ روس سے مخلصانہ بات چیت کیے بغیر کبھی حل نہیں ہوگا۔ صدر پیوٹن نے کہا کہ روس تاریخ کا سانحے سے بھرا صفحہ پلٹ کر یوکرین اور یورپ سے تعلقات بتدریج بہترکرنا …

روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے یوکرین تنازعہ حل کرنے کیلئے نیا فارمولہ پیش کردیا Read More »

Loading

فلسطینیوں کی اکثریت ریاست کے حصول کیلئے مسلح جدوجہد کی حامی، سروے

ایک حالیہ سروے کے مطابق فسلطینیوں میں مسلح جدوجہد کی حمایت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق پیلیسٹینیئن سینٹر فار پالیسی اینڈ سروے ریسرچ (پی ایس آر) کی جانب سے کروائے گئے حالیہ سروے کے مطابق  فلسطینیوں میں اسرائیلی قبضے کے خاتمے اور فلسطینی ریاست کے حصول کے لیے مسلح جدوجہد …

فلسطینیوں کی اکثریت ریاست کے حصول کیلئے مسلح جدوجہد کی حامی، سروے Read More »

Loading

عازمینِ حج منیٰ میں قیام کے بعد رکن اعظم وقوف عرفہ کیلئے عرفات روانہ ہونگے

دنیا بھر سے 20 لاکھ عازمینِ حج مناسک حج کے پہلے مرحلے میں منیٰ پہنچ گئے۔ منیٰ میں آج رات قیام کے بعد عازمین صبح حج کے رکن اعظم ’وقوف عرفہ‘ کیلئے عرفات روانہ ہوں گے۔ عازمین عرفات کی مسجد نمرہ میں خطبہ حج سنیں گے، نماز ظہر اور عصر قصر کے ساتھ ادا کریں …

عازمینِ حج منیٰ میں قیام کے بعد رکن اعظم وقوف عرفہ کیلئے عرفات روانہ ہونگے Read More »

Loading