Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

اسرائیلی فوج لبنان کی سرحد پر قرون وسطیٰ دورکے ہتھیاروں کا استعمال کرنے لگی

لبنان کی سرحد پر قرون وسطیٰ دورکے ہتھیاروں کا استعمال کرنے پر اسرائیلی فوج شہریوں کی طرف سے  تنقید اور تضحیک کےنشانے پر آگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ جنگجو جنوبی لبنان میں جھاڑیوں میں چھپ کر اسرائیلی علاقوں پر راکٹ فائرکرتےہیں جس کے باعث اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں جھاڑیوں کو آگ …

اسرائیلی فوج لبنان کی سرحد پر قرون وسطیٰ دورکے ہتھیاروں کا استعمال کرنے لگی Read More »

Loading

غزہ جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل کے رفح پر حملے

غزہ جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل کی جانب سے رفح پر ہیلی کاپٹر، لڑاکا طیاروں اور ڈرونز سے حملے جاری ہیں۔ فلسطینی مزاحمت کاروں سے رفح کی سڑکوں پر شدید جھڑپیں بھی جاری ہیں۔ دوسری جانب امریکی صدر نے کہا ہےکہ جنگ بندی جلد ہونے کا امکان نہیں ہے لیکن وہ نا امید …

غزہ جنگ بندی کی کوششوں کے باوجود اسرائیل کے رفح پر حملے Read More »

Loading

مناسک حج کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا، عازمین حج منیٰ روانگی کیلئے تیار

مناسک حج کی ادائگی کا پہلا مرحلہ آج سے شروع ہوگا، عازمین آج منیٰ کیلئے روانہ ہونگے، بیشتر عازمین حج کو منیٰ پہنچا دیا، جہاں وہ قیام کریں گے۔ دنیا بھر سے 15 لاکھ عازمین حج کیلئے سعودی عرب پہنچے ہیں، ایک لاکھ 60 ہزار پاکستانی عازمین بھی فریضہ حج ادا کریں گے جبکہ تقریباً …

مناسک حج کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا، عازمین حج منیٰ روانگی کیلئے تیار Read More »

Loading

سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیرکا مودی حکومت سے پاکستان سے بات چیت شروع کرنےکا مطالبہ

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ  نے مسائل حل کرنے کے لیے مودی حکومت سے پاکستان سے بات چیت شروع کرنےکا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں فاروق عبداللہ نے جنوبی ایشیائی ممالک کی علاقائی تعاون تنظیم سارک بھی بحال کرنے پر زور دیا۔ فاروق عبداللہ کا کہنا تھا کہ فوجی اقدامات مسائل …

سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیرکا مودی حکومت سے پاکستان سے بات چیت شروع کرنےکا مطالبہ Read More »

Loading

غزہ میں جاری بدترین اسرائیلی جارحیت کے 250 روز، 15 ہزار 694 بچے شہید

فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری بد ترین اسرائیلی جارحیت کے 250 روز مکمل ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی جارحیت کے 250 روز مکمل ہونے پر غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے اسرائیلی حملوں سے ہونے والے اب تک کے نقصانات کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔  غزہ میڈیا …

غزہ میں جاری بدترین اسرائیلی جارحیت کے 250 روز، 15 ہزار 694 بچے شہید Read More »

Loading

جنگ بندی منصوبے میں تبدیلیاں، حماس نے امریکا کا دعویٰ مسترد کردیا

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ حماس نے مجوزہ جنگ بندی منصوبے میں کئی تبدیلیوں کی تجویز دی ہے جبکہ حماس نے تبدیلیوں کی تجویز سے متعلق امریکی دعویٰ کی تردید کردی۔ دوحا میں مصری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان کے ساتھ پریس کانفرنس میں انٹونی بلنکن نے کہا کہ حماس کی …

جنگ بندی منصوبے میں تبدیلیاں، حماس نے امریکا کا دعویٰ مسترد کردیا Read More »

Loading

امریکی صدر جو بائیڈن کا بیٹا نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے کا مجرم قرار

امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو نشے کی حالت میں غیر قانونی اسلحہ خریدنے کا مجرم قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ولمنگٹن کی عدالت نے ہنٹر بائیڈن کے خلاف  2018 میں نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے اور اس سے متعلق غلط بیانی کرنے کے تینوں الزامات درست …

امریکی صدر جو بائیڈن کا بیٹا نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے کا مجرم قرار Read More »

Loading

غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں پر اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار

غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں پر اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 40 فلسطینی شہید کر دیے۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ تمام مقاصد حاصل کرنے تک جنگ نہیں روکیں گے ، جنگ بندی تجاویز اسرائیل کو مقاصد کے حصول کی اجازت دیں گی۔ اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں گزشتہ …

غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں پر اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار Read More »

Loading

اسرائیل کا لبنان پر حملہ، سینئر حزب اللہ کمانڈر سمیت 4 افراد شہید

اسرائیلی فوج  نے جنوبی لبنان میں حملہ کرکے حزب اللہ کے سینئر فلیڈ کمانڈر سمیت 4 افراد کو شہید کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے گاؤں جویا میں حملہ کیا۔ سکیورٹی ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والا طالب عبداللہ حزب اللہ کا …

اسرائیل کا لبنان پر حملہ، سینئر حزب اللہ کمانڈر سمیت 4 افراد شہید Read More »

Loading

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں یورینئم استعمال ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مبصر صالح عبدالشافی  نے غزہ پر اسرائیلی فورسز کی جانب سے برسائے گئے بموں میں ڈیپلیٹڈ یورینئم استعمال ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مبصر صالح عبدالشافی نے انٹرویو کے دوران  کہا کہ فلسطینیوں کی …

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں یورینئم استعمال ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ Read More »

Loading