Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی۔ سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری میں 14  ووٹ آئے جبکہ ایک رکن نے ووٹ نہیں دیا۔جنگ بندی کی اس تجویز کا مسودہ امریکی صدر جو بائیڈن نے منظور کیا تھا۔  سلامتی کونسل میں ووٹنگ کے …

سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کرلی Read More »

Loading

حکومت تشکیل پاتے ہی مودی کی مسلم دشمنی سامنے آنے لگی، کابینہ میں کوئی مسلمان شامل نہیں

دہلی: نو منتخب ہندو انتہا پسند بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی کابینہ میں کسی مسلمان رکن اسمبلی کو  وزیر  نہیں بنایا گیا جس سے ان کی مسلم دشمنی مزید واضح ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نریندر مودی حکومت کی 72 رکنی کابینہ میں 30 وزرا اور 41 وزرائے مملکت شامل ہیں، …

حکومت تشکیل پاتے ہی مودی کی مسلم دشمنی سامنے آنے لگی، کابینہ میں کوئی مسلمان شامل نہیں Read More »

Loading

مودی نے تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھالیا، تقریب میں 7 ممالک کے سربراہان کی شرکت

نریندر مودی نے تیسری مدت کے لیے بھارت کی وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا۔  حلف برداری تقریب میں  بنگلا دیش، سری لنکا اور  مالدیپ سمیت سات علاقائی ممالک کے سربراہان نے شرکت کی۔  اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر ملک ارجن کھرگے بھی تقریب میں شریک ہوئے، تقریب میں بالی ووڈ کے ستارے اور معروف …

مودی نے تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھالیا، تقریب میں 7 ممالک کے سربراہان کی شرکت Read More »

Loading

غزہ جنگ سے متعلق نیتن یاہو سے اختلاف، اسرائیلی وزیر نے جنگی کابینہ سے استعفیٰ دیدیا

اسرائیلی وزیر بینی گینٹز نے غزہ جنگ سے متعلق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی پالیسیوں سے اختلاف پر جنگی کابینہ کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کابینہ میں واحد سینٹرسٹ رکن کے استعفیٰ سے نیتن یاہو کی حکومت کو فوری طور پر کوئی خطرہ لاحق نہیں …

غزہ جنگ سے متعلق نیتن یاہو سے اختلاف، اسرائیلی وزیر نے جنگی کابینہ سے استعفیٰ دیدیا Read More »

Loading

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں یورینئم استعمال ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مبصر صالح عبدالشافی  نے غزہ پر اسرائیلی فورسز کی جانب سے برسائے گئے بموں میں ڈیپلیٹڈ یورینئم استعمال ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مبصر صالح عبدالشافی نے انٹرویو کے دوران  کہا کہ فلسطینیوں کی …

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں یورینئم استعمال ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ Read More »

Loading

حج کے دوران کسی سیاسی نعرے لگانے کی اجازت نہیں،سعودی حکام نے خبردار کردیا

سعودی وزیر حج وعمرہ توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ حج کے دوران سیاسی نعرے لگانے کی اجازت نہیں ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاض میں سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ نے رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ  حج عبادت کے لیے ہے نہ کہ کسی سیاسی نعرے کے لیے، لہٰذا مملکت  …

حج کے دوران کسی سیاسی نعرے لگانے کی اجازت نہیں،سعودی حکام نے خبردار کردیا Read More »

Loading

اقوام متحدہ نے اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کرلیا

اقوام متحدہ نے اسرائیل کو غزہ میں بچوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پربلیک لسٹ میں شامل کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یو این بلیک لسٹ میں روس، افغانستان، صومالیہ، شام، یمن، داعش اور بوکو حرام بھی شامل ہیں جب کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ جون کے آخر تک شائع کر دی …

اقوام متحدہ نے اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کرلیا Read More »

Loading

مغرب کے مجموعی ایٹمی ہتھیار بھی روسی ایٹمی ہتھیاروں کا مقابلہ نہیں کرسکتے: پیوٹن

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن  نے دعویٰ کیا ہے کہ  مغربی ممالک کے  مجموعی ایٹمی ہتھیار  بھی  روس کے ایٹمی ہتھیاروں کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے کہا ہےکہ یوکرین میں فتح کےلیے روس کو ایٹمی ہتھیاروں کی ضرورت نہیں، مغربی ممالک کے مجموعی ایٹمی ہتھیار بھی …

مغرب کے مجموعی ایٹمی ہتھیار بھی روسی ایٹمی ہتھیاروں کا مقابلہ نہیں کرسکتے: پیوٹن Read More »

Loading

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا ہے اور عیدالاضحیٰ 16 جون کو ہوگی۔ عرب میڈیا کے مطابق حج کا رکن اعظم  وقوف عرفہ ہفتہ 15 جون جب کہ عیدالاضحیٰ اتوار 16 جون کو ہوگی۔ ادھر سلطنت عمان میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، سلطنت عمان میں یکم ذوالحجہ 8 جون اورعید الاضحٰی 17 …

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا Read More »

Loading

غزہ کے 90 فیصد بچے نشونما کیلئے درکار ضروری غذائیت سے محروم ہیں: یونیسیف

بچوں کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ میں ہر 10 میں سے 9 بچے نشونما کے لیے درکار ضروری غذائیت کی حامل خوراک سے محروم ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یونیسیف کا کہنا ہے کہ غزہ کے 90 فیصد بچوں کو نشونما کے …

غزہ کے 90 فیصد بچے نشونما کیلئے درکار ضروری غذائیت سے محروم ہیں: یونیسیف Read More »

Loading