Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

امریکا نے ایران سے تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کے خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیدیا

امریکا نے ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والوں کو پابندیوں کے ممکنہ خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیدیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاک ایران تجارتی معاہدوں کے سوال پر جواب میں کہا کہ پاکستان کے خلاف امریکا ممکنہ پابندیوں کا جائزہ نہیں …

امریکا نے ایران سے تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کے خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیدیا Read More »

Loading

یوکرین: خارکیف میں روسی میزائل حملے میں مقامی ٹیلی ویژن ٹاور دو ٹکڑے ہوگیا

یوکرین کے شہر خارکیف میں روسی فوج کے میزائل حملے میں مقامی ٹیلی ویژن کا بلند و بالا ٹاور دو ٹکڑے ہوکر تباہ ہوگیا۔ یوکرینی حکام کے مطابق روسی میزائل حملے میں خارکیف کے ٹیلی ویژن ٹاور کو نشانہ بنایا گیا، میزائل حملے سے ٹیلی ویژن کا 240 میٹر بلند ٹاور آدھا ٹوٹ کر نیچے …

یوکرین: خارکیف میں روسی میزائل حملے میں مقامی ٹیلی ویژن ٹاور دو ٹکڑے ہوگیا Read More »

Loading

یہودی مذہبی رسم کیلئے مسجد اقصیٰ میں قربانی کیلئے لائے گئے جانور ضبط

تل ابیب: اسرائیلی پولیس نے یہودی مذہبی تہوار پر مسجد اقصیٰ میں قربانی کیلئے چھپا کر  لائے گئے جانور ضبط کرلیے۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق جانوروں کوگاڑی کےاندر اور شاپنگ بیگ کے اندرچھپا کر لایا گیا  تھا جنہیں پولیس نے ضبط کرلیا اور 13 افرادکوحراست میں لےلیا ۔ اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ ایسا عمل …

یہودی مذہبی رسم کیلئے مسجد اقصیٰ میں قربانی کیلئے لائے گئے جانور ضبط Read More »

Loading

نیتن یاہو نے اسرائیلی فوجی یونٹ پر ممکنہ امریکی پابندی کو مسترد کردیا

تل ابیب: اسرائیل وزیراعظم نیتن یاہو نے اسرائیلی فوج پر کسی بھی ممکنہ پابندی کو مسترد کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ امریکا کی جانب سے اسرائیلی فوج کی ایک بٹالین کی امداد کم کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کی ایک بٹالین پر مقبوضہ مغربی کنارے …

نیتن یاہو نے اسرائیلی فوجی یونٹ پر ممکنہ امریکی پابندی کو مسترد کردیا Read More »

Loading

ایران سعودی سفارتی تعلقات بحالی: ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ کیلئے روانہ

ایران اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق عمرہ کی ادائیگی پر جانے والا ایرانی گروپ 85 معتمرین پر مشتمل ہے۔ ایرانی میڈیا نے دسمبر 2023 میں  رپورٹ کیا تھا کہ سعودی عرب …

ایران سعودی سفارتی تعلقات بحالی: ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ کیلئے روانہ Read More »

Loading

حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف، اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ مستعفی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف کرنے والے اسرائیل کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل اہرون ہلیوا مستعفی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اہرون ہلیوا نے 7 اکتوبر کو حماس حملے روکنے میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ اہرون ہلیوا حماس کے 7 …

حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف، اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ مستعفی Read More »

Loading

سفاکیت کی انتہا، اسرائیلی فوج بچوں کے رونے کی ریکارڈنگ استعمال کرکے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے لگی

اسرائیلی فوج نے غزہ کے نصیرات کیمپ میں سفاکیت کی انتہا کردی، بچوں کے رونے اور خواتین کی چیخ و پکار کی ریکارڈنگ کا استعمال کرکے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے لگی۔ فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کے لیے رات کی تاریکی میں فضا میں اڑتے کواڈ کاپٹر ڈرونز سے بچوں کے رونے اور خواتین کی چیخ …

سفاکیت کی انتہا، اسرائیلی فوج بچوں کے رونے کی ریکارڈنگ استعمال کرکے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے لگی Read More »

Loading

غزہ: اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی

مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں اسرائیلی حملوں کی زد میں آکر 42 افراد شہید اور 63 زخمی ہوئے۔ غزہ کی …

غزہ: اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی Read More »

Loading

’فی الحال بیان نہیں دے سکتے‘، وائٹ ہاؤس کا ایران پر اسرائیلی حملے پر تبصرے سے گریز

وائٹ ہاؤس کی جانب سے ایران پر اسرائیل کے حملے پر تبصرے سے گریز کیا جا رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری نے کہا کہ ایران پر اسرائیلی حملے سے متعلق فی الحال بیان نہیں دے سکتے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اس تنازعے کو بڑھتا ہوا نہیں دیکھنا چاہتا، کشیدگی میں کمی کیلئے …

’فی الحال بیان نہیں دے سکتے‘، وائٹ ہاؤس کا ایران پر اسرائیلی حملے پر تبصرے سے گریز Read More »

Loading

اسرائیل پر حملے کے بعد امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

اسرائیل پر ایرانی حملے کے بعد امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں، اقوام متحدہ میں نائب امریکی مندوب رابرٹ ووڈ نے پابندیوں کی تصدیق کردی ہے۔ اقوام متحدہ میں نائب امریکی مندوب نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں بتایا کہ اسرائیل پر حملے کیلئےاستعمال ہونے والے ایرانی ڈرونز پروگرام، ان …

اسرائیل پر حملے کے بعد امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں Read More »

Loading