Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

اسرائیل فلسطین تنازع کی وجہ سے دنیا بھر میں نفرتیں پھیل رہی ہیں: امریکا

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہےکہ اسرائیل فلسطین تنازع کی وجہ سے دنیا بھر میں نفرتیں پھیل رہی ہیں جو تشویش کی بات ہے  اور امریکا اس کی مخالفت کرتا ہے کیونکہ یہ کسی کے مفاد میں نہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ یہود دشمنی …

اسرائیل فلسطین تنازع کی وجہ سے دنیا بھر میں نفرتیں پھیل رہی ہیں: امریکا Read More »

Loading

غزہ پر اسرائیلی حملے: 489 طبی عملے کے افراد بھی شہید، مجموعی شہادتیں 33 ہزار سے زائد ہوگئیں

 اسرائیل کے غزہ پر کیے جانے والے حملوں کے نتیجے میں اب تک طبی عملے کے 489 افراد شہید ہوچکے جب کہ 600 سے زائد زخمی ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق  اسرائیلی فوج کی جانب سے اب تک طبی عملے کے 310 افراد کو گرفتار کیا گیا جب کہ 155 اسپتالوں اور طبی اداروں …

غزہ پر اسرائیلی حملے: 489 طبی عملے کے افراد بھی شہید، مجموعی شہادتیں 33 ہزار سے زائد ہوگئیں Read More »

Loading

ویتنام کے سب سے بڑے فراڈ کیس میں ارب پتی خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی

ایشیائی ملک ویتنام کی تاریخ کے سب سے بڑے فراڈ کیس میں ایک ارب پتی خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی۔ ویتنامی شہر ہو چی من کی ایک عدالت نے 67 سالہ پراپرٹی ڈویلپر تھرونگ مے لین کو 11 سال کے دوران 44 ارب ڈالرز لوٹنے اور سرکاری حکام کو رشوت دینے کے جرائم …

ویتنام کے سب سے بڑے فراڈ کیس میں ارب پتی خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی Read More »

Loading

ایرانی حملے کا خوف، امریکی صدر کی اسرائیل کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کو یقین دلایا ہے کہ ایران کے حملے کی صورت میں واشنگٹن انہیں مکمل طور پر سپورٹ کرے گا۔ جو بائیڈن نے خبردار کیا کہ ایران شام میں اسرائیلی حملے کے جواب میں اسرائیل پر حملے کی تیاری کر رہا ہے لیکن امریکا اسرائیل کی سلامتی کے لیے …

ایرانی حملے کا خوف، امریکی صدر کی اسرائیل کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی Read More »

Loading

اسرائیلی فوج کے عید پر بھی غزہ پر حملے جاری، مزید 63 فلسطینی شہید

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں عید کے روز بھی اسرائیلی افواج کی جانب سے بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں  میں اسرائیلی  حملوں میں مزید 63 فلسطینی شہید اور 45 زخمی ہوگئے۔  غزہ میں 7 اکتوبر سے شروع ہونے والے اسرائیلی حملوں میں اب تک 33 ہزار 545  فلسطینی …

اسرائیلی فوج کے عید پر بھی غزہ پر حملے جاری، مزید 63 فلسطینی شہید Read More »

Loading

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 30 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، کل سے اب تک مزید 30 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق چارماہ کی پُرتشدد اسرائیلی کارروائیوں کے بعد وسطی خان یونس سے اسرائیلی فوج نے انخلا شروع کر دیا جس کے بعد فلسطینیوں کی بھی اپنے گھروں کو واپسی ہورہی ہے ۔ تاہم اسرائیلی …

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 30 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

Loading

اسرائیل نے رفح میں زمینی حملے کا منصوبہ بنالیا

فلسطینیوں کی نسل کشی کرنے والے اسرائیل نے رفح میں زمینی حملے کا منصوبہ بنالیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ حملے کی تاریخ طے کرلی ہے جب کہ امریکا سمیت اتحادی بھی 14 لاکھ فلسطینیوں کے مسکن رفح میں زمینی آپریشن کے مخالف ہیں۔ اس حوالے سے حماس رہنما نے کہا کہ رفح …

اسرائیل نے رفح میں زمینی حملے کا منصوبہ بنالیا Read More »

Loading

ترکیہ کا غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل کو بعض مصنوعات کی برآمد پرپابندی کا اعلان

ترکیہ نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں جنگ بندی کے اعلان تک اسرائیل کو بعض مصنوعات برآمد کرنے پر پابند عائد کردی۔ ترک وزارت تجارت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ پابندی اس وقت تک عائد رہے گی جب تک اسرائیل غزہ میں جنگ بندی نہیں کرتا اور غزہ میں خاطر خواہ …

ترکیہ کا غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل کو بعض مصنوعات کی برآمد پرپابندی کا اعلان Read More »

Loading

جرمنی کے سرکاری ملازمین کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ

برلن: جرمنی کے سرکاری ملازمین نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جرمنی کے 600 سرکاری ملازمین نے چانسلر اولاف شولز اور دیگر سینئر وزرا کو خط لکھ کر اسرائیلی حکومت کو فوری طور پر ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ …

جرمنی کے سرکاری ملازمین کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ Read More »

Loading

قاہرہ: غزہ جنگ بندی سے متعلق مذاکرات میں اہم پیشرفت

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی سے متعلق حماس اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ مصری سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق مصر اور قطر کی ثالثی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، فریقین کے درمیان بنیادی اور متنازع …

قاہرہ: غزہ جنگ بندی سے متعلق مذاکرات میں اہم پیشرفت Read More »

Loading